تازہ ترین

میانمار میں روہنگیا مسلمانوں کومشکلات کا سامنا

کیٹیگری دنیا
Tuesday, 10 July 2018


میانمار میں جنوبی کوریا سے تعلق رکھنے والی اقوام متحدہ کی خصوصی مندوب ینگھی لی نے بنگلہ دیش میں قائم پناہ گزین کیمپ کا دورہ کیا جہاں 10 لاکھ کے قریب روہنگیا مہاجرین مقیم ہیں، بعدازاں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ میانمارمیں بچ جانے والے روہنگیائی مسلمانوں کے خلاف سلسلہ وار مظالم جاری ہیں تاہم انہوں نے اس بات کا امکان ظاہر کیا کہ میانمار کے جنرلوں کوجلد مجرموں کی عالمی عدالت میں پیش کیا جاسکتا ہے.

واضح رہے کہ اقوام متحدہ کی جانب سے میانمار کو روہنگیا کی نسل کشی میں ملوث قرار دیا گیا تھا، اور انسانی حقوق کی تنظیموں اور صحافیوں نے میانمارفوج کے کیے گئے کریک ڈاؤن میں جنسی ہراسانی، قتل عام، تشدد اور گاؤں کو جلا ڈالنے کے ہولناک واقعات سے آگاہ کیا تھا۔

پڑھا گیا 108 دفعہ

Leave a comment

شیعہ نسل کشی رپورٹ

Shia Genocide 2016

حلب میں داعش کو شکست

حلب شام میں داعش کو شکست فاش کی لمحہ بہ لمحہ خبریں

اسلام و پاکستان دشمن مفتی نعیم

Mufti Naeem

مقبوضہ کشمیر و فلسطین

مقالہ جات

داعش اینٹی پاکستان، اینٹی وفاق ، اینٹی آرمی،اینٹی شیعہ

داعش اینٹی پاکستان، اینٹی وفاق ، اینٹی آرمی،اینٹی شیعہ

حالیہ انتخابی مہم کے دوران ہونے والے دہشتگردانہ حملوں نے اس بات کو مزید تقویت دی ہے کہ دہشتگردی کا خطرہ ابھی پوری طرح ٹلا نہیں ہے ۔ایک اندازے کے مطابق...

Follow

Facebook

ڈیلی موشن

سوشل میڈیا لنکس

ہم سے رابطہ

ایمیل: This email address is being protected from spambots. You need JavaScript enabled to view it.

ویبسائٹ http://www.shiitenews.org