تازہ ترین

سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی بھی دہشتگردوں سے حمایت لینے جاپہنچے

کیٹیگری پاکستان
Tuesday, 10 July 2018


شیعیت نیوز: ملکی قوانین کی کھل عام خلاف ورزی کا سلسلہ جاری ہے، نیشنل ایکشن پلان کے تحت بنائیے گئے قوانین کی خلاف ورزی کرتے ہوئے سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی اسلام آباد میں قائم دہشتگردوں کے مرکز الیکشن میں حمایت حاصل کرنے کے جاپہنچے۔

اطلاعات کے مطابق سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے اسلام آد کے قلب میں قائم داعشی کے حمایتی کالعدم سپا ہ صحابہ کے دفتر جاکر دہشتگرد حافظ نصیر احمد سےملاقات اور حلقہ این اے 53 اسلام آباد پر حمایت کی درخواست کی۔

واضح رہے کہ ن لیگ پر الزام ہے کہ وہ کالعدم جماعتوں کی سرپرستی کرتی ہے، جبکہ ن لیگ کی جانب سے کالعدم لشکر جھنگوی کے سرغنہ ملک اسحاق کو ماہانہ سرکاری وظیفہ بھی ادا کیا جاتا رہا ہے۔

اسی طرح مختلف سیاسی جماعتوں کے رہنما ٗ بھی کالعدم جماعت کی حمایت حاصل کرنے جارہے ہیں جو نیشنل ایکشن پلان کی خلاف ورزی ہونے کے ساتھ ساتھ ملکی سالمیت کے لئیے خطرہ اور عالمی سطح پر پاکستان کی بدنامی کا باعث ہے۔

پڑھا گیا 189 دفعہ

Leave a comment

شیعہ نسل کشی رپورٹ

Shia Genocide 2016

حلب میں داعش کو شکست

حلب شام میں داعش کو شکست فاش کی لمحہ بہ لمحہ خبریں

اسلام و پاکستان دشمن مفتی نعیم

Mufti Naeem

مقبوضہ کشمیر و فلسطین

مقالہ جات

داعش اینٹی پاکستان، اینٹی وفاق ، اینٹی آرمی،اینٹی شیعہ

داعش اینٹی پاکستان، اینٹی وفاق ، اینٹی آرمی،اینٹی شیعہ

حالیہ انتخابی مہم کے دوران ہونے والے دہشتگردانہ حملوں نے اس بات کو مزید تقویت دی ہے کہ دہشتگردی کا خطرہ ابھی پوری طرح ٹلا نہیں ہے ۔ایک اندازے کے مطابق...

Follow

Facebook

ڈیلی موشن

سوشل میڈیا لنکس

ہم سے رابطہ

ایمیل: This email address is being protected from spambots. You need JavaScript enabled to view it.

ویبسائٹ http://www.shiitenews.org