تازہ ترین

پشاور سانحہ کلعدم جماعتوں کو دی گئی ڈھیل کا نتیجہ ہے، علامہ حامد موسوی

کیٹیگری پاکستان
Wednesday, 11 July 2018


شیعیت نیوز: تحریک نفاذ فقہ جعفریہ کے سربراہ آغا حامد موسوی نے ہارون بلور کی شہادت پر انتہائی دکھ اور غم کا اظہار کیا ہے ، انہوں نے کہا کہ انتخابات سےپہلے دہشت گردی کا لرزہ خیز سانحہ ملک وقوم کیلئے نیک شگون نہیں ، آغا حامد موسوی نے کہا کہ پشاور سانحہ کلعدم جماعتوں کو دی گئی ڈھیل کا نتیجہ ہے،کالعدم رہنماؤں کو انتخابات کی دوڑ سے باہر کیا جائے قانون کے شکنجے میں جکڑا جائے،، انہوں نے کہا ہارون بلور اور دیگر شہریوں کی شہادت کا سن کر دلی صدمہ پہنچا ہے، آغا حامد موسوی آغا حامد موسوی نے سانحہ پشاور پر بلور خاندان کے ساتھ دلی ہمدری اور افسوس کا اظہارکیا۔

پڑھا گیا 307 دفعہ

Leave a comment

شیعہ نسل کشی رپورٹ

Shia Genocide 2016

حلب میں داعش کو شکست

حلب شام میں داعش کو شکست فاش کی لمحہ بہ لمحہ خبریں

اسلام و پاکستان دشمن مفتی نعیم

Mufti Naeem

مقبوضہ کشمیر و فلسطین

مقالہ جات

داعش اینٹی پاکستان، اینٹی وفاق ، اینٹی آرمی،اینٹی شیعہ

داعش اینٹی پاکستان، اینٹی وفاق ، اینٹی آرمی،اینٹی شیعہ

حالیہ انتخابی مہم کے دوران ہونے والے دہشتگردانہ حملوں نے اس بات کو مزید تقویت دی ہے کہ دہشتگردی کا خطرہ ابھی پوری طرح ٹلا نہیں ہے ۔ایک اندازے کے مطابق...

Follow

Facebook

ڈیلی موشن

سوشل میڈیا لنکس

ہم سے رابطہ

ایمیل: This email address is being protected from spambots. You need JavaScript enabled to view it.

ویبسائٹ http://www.shiitenews.org