تازہ ترین

بغداد اور الرمادی بین الاقوامی شاہراہ دوبارہ کھول دی گئی

کیٹیگری عراق
Thursday, 12 July 2018


شیعت نیوز مانیٹرنگ ڈیسک ؛ دو ہزار چودہ میں عراق کے مختلف علاقوں میں داعش کے حملوں کے بعد بغداد - الرمادی شاہراہ بند ہو گئی تھی جو بدھ کو وزیر داخلہ قاسم الاعرجی کی موجودگی میں کھول دی گئی-

الرمادی پر داعش کا قبضہ ہو جانے اور علاقے کو داعش کے قبضے سے آزاد کرانے کی کارروائیوں کی وجہ سے یہ شاہراہ بند تھی-

عراق کے صوبہ الانبار کے سیکورٹی کمانڈروں، قبائلی لشکر اور عوامی رضاکار فورس کے کمانڈروں کا کہنا ہے کہ بغداد اور الرمادی بین الاقوامی شاہراہ پر پوری طرح امن قائم ہو چکا ہے اور عراقی سیکورٹی فورس نے عراق اور اردن کے سرحدی علاقوں کی پٹی اور شام کے سرحدی علاقوں کو پوری طرح اپنے کنٹرول میں لے رکھا ہے۔

پڑھا گیا 150 دفعہ

Leave a comment

شیعہ نسل کشی رپورٹ

Shia Genocide 2016

حلب میں داعش کو شکست

حلب شام میں داعش کو شکست فاش کی لمحہ بہ لمحہ خبریں

اسلام و پاکستان دشمن مفتی نعیم

Mufti Naeem

مقبوضہ کشمیر و فلسطین

مقالہ جات

داعش اینٹی پاکستان، اینٹی وفاق ، اینٹی آرمی،اینٹی شیعہ

داعش اینٹی پاکستان، اینٹی وفاق ، اینٹی آرمی،اینٹی شیعہ

حالیہ انتخابی مہم کے دوران ہونے والے دہشتگردانہ حملوں نے اس بات کو مزید تقویت دی ہے کہ دہشتگردی کا خطرہ ابھی پوری طرح ٹلا نہیں ہے ۔ایک اندازے کے مطابق...

Follow

Facebook

ڈیلی موشن

سوشل میڈیا لنکس

ہم سے رابطہ

ایمیل: This email address is being protected from spambots. You need JavaScript enabled to view it.

ویبسائٹ http://www.shiitenews.org