تازہ ترین

عراق کے شہر اربیل میں دہشت گردوں کے خفیہ ٹھکانوں پر سپاہ پاسداران کے میزائل حملے، متعدد مراکز تباہ

کیٹیگری عراق
Monday, 10 September 2018


بغداد (مانیٹرنگ ڈیسک) اسلامی جمہوریہ ایران کے میزائل یونٹ نے عراق کے شہر اربیل میں واقع دہشت گردوں کے ٹھکانوں پرحملہ کرکے کئی شرپسندوں کو ہلاک یا زخمی کردیا ہے۔پاسداران انقلاب کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ’ ایرانی مسلح افواج دہشت گردوں کو دوبارہ قومی سلامتی کے لیے خطرہ بننے کی اجازت نہیں دیں گی’۔پاسداران انقلاب نے کُرد گروہ کو خبردار کیا ہے کہ آئندہ حملے مزید تباہ کن ہوں گے۔تفصیلات کے مطابق ایک نامعلوم مقام سے شرپسندوں کے ٹھکانوں شارٹ رینج میزائل فائر کیے گئے۔

میزائلوں نے 220 کلومیٹر (135 میل) دور عراق کے شمالی علاقے کویا میں واقع ٹھکانے پر اپنے ہدف کو نشانہ بنایا۔واضح رہے کہ چند روز قبل عراق سے ملحقہ سرحد پر شرپسندوں نے ایرانی سیکیورٹی فورسز نے حملے کئے تھے۔یاد رہے کہ عراق اور ایران کے سیاسی اور عسکری تعلقات بہت اچھے ہیں، اسلامی جمہوریہ ایران نے عراق میں داعشی دہشت گردوں کے خاتمے میں کلیدی کردار ادا کیا ہے۔

پڑھا گیا 408 دفعہ

Leave a comment

شیعہ نسل کشی رپورٹ

Shia Genocide 2016

حلب میں داعش کو شکست

حلب شام میں داعش کو شکست فاش کی لمحہ بہ لمحہ خبریں

اسلام و پاکستان دشمن مفتی نعیم

Mufti Naeem

مقبوضہ کشمیر و فلسطین

ایندھن کی قلت، غزہ کا سب سے بڑا اسپتال بند ہونے کا خدشہ

ایندھن کی قلت، غزہ کا سب سے بڑا اسپتال بند ہونے کا خدشہ

مقبوضہ بیت المقدس (مانیٹرنگ ڈیسک)فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی میں ایک بڑے اسپتال ’الشفاء میڈیکل کپملیکس‘ نے ایندھن کی عدم دستیابی اور ادویات کی قلت کے ب...

مقالہ جات

طاغوتی قوتوں کے خلاف جہاد، عاشورا کا سرمدی پیغام

طاغوتی قوتوں کے خلاف جہاد، عاشورا کا سرمدی پیغام

اگرچہ واقعہ عاشورا 61 ہجری میں پیش آیا لیکن چونکہ اس کا مقصد ایسی حکومت کے خلاف جہاد تھا جس کی بنیاد دھوکے، جھوٹ اور لالچ کی سیاست پر استوار تھی اور و...

Follow

Facebook

ڈیلی موشن

سوشل میڈیا لنکس

ہم سے رابطہ

ایمیل: This email address is being protected from spambots. You need JavaScript enabled to view it.

ویبسائٹ http://www.shiitenews.org