تازہ ترین

ایران اور دنیا کے چالیس سے زائد ملکوں میں عالمی یوم علی اصغر

کیٹیگری ایران
Friday, 14 September 2018


عالمی یوم علی اصغر کے پروگرام جمعے کو بیک وقت ایران اور دنیا کے اکتالیس ملکوں میں منعقد ہوئے اور اس موقع پر تمام ماؤں نے اپنے کمسن اور معصوم بچوں کو اپنی آغوش میں لے کر کربلاکے ششماہے کی ماں جناب رباب کی مظلومی و مصائب پر نوحہ وگریہ کیا۔

عالمی یوم عالمی اصغر ہر سال محرم کے پہلے جمعے کو کربلا میں شہید کئے گئے معصوم بچوں خاص طور پر حضرت علی اصغر کی یاد میں منایا جاتاہے۔

اس پروگرام میں مائیں اپنے بچوں کو سبز و سفید رنگ کے لباس پہنا کر اور پیشانیوں پر پٹیاں باندھ کر کہ جن پر عام طور پر یا صاحب الزمان اور علی اصغرکا نام لکھا ہوتا ہے، شرکت اور اہل بیت اطہار سے اپنی والہانہ محبت و عقیدت کا اظہار کرتی ہیں۔

پڑھا گیا 52 دفعہ

Leave a comment

شیعہ نسل کشی رپورٹ

Shia Genocide 2016

حلب میں داعش کو شکست

حلب شام میں داعش کو شکست فاش کی لمحہ بہ لمحہ خبریں

اسلام و پاکستان دشمن مفتی نعیم

Mufti Naeem

مقبوضہ کشمیر و فلسطین

ایندھن کی قلت، غزہ کا سب سے بڑا اسپتال بند ہونے کا خدشہ

ایندھن کی قلت، غزہ کا سب سے بڑا اسپتال بند ہونے کا خدشہ

مقبوضہ بیت المقدس (مانیٹرنگ ڈیسک)فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی میں ایک بڑے اسپتال ’الشفاء میڈیکل کپملیکس‘ نے ایندھن کی عدم دستیابی اور ادویات کی قلت کے ب...

مقالہ جات

طاغوتی قوتوں کے خلاف جہاد، عاشورا کا سرمدی پیغام

طاغوتی قوتوں کے خلاف جہاد، عاشورا کا سرمدی پیغام

اگرچہ واقعہ عاشورا 61 ہجری میں پیش آیا لیکن چونکہ اس کا مقصد ایسی حکومت کے خلاف جہاد تھا جس کی بنیاد دھوکے، جھوٹ اور لالچ کی سیاست پر استوار تھی اور و...

Follow

Facebook

ڈیلی موشن

سوشل میڈیا لنکس

ہم سے رابطہ

ایمیل: This email address is being protected from spambots. You need JavaScript enabled to view it.

ویبسائٹ http://www.shiitenews.org