تازہ ترین

حب، پولیس کی پشت پناہی میں سپاہ صحابہ کی نوحے چلانے پر دکانداروں کو سخت نتائج کی دھمکیاں

کیٹیگری پاکستان
Friday, 14 September 2018


شیعت نیوز: بلوچستان کے ضلع حب میں کالعدم تکفیری دہشت گرد جماعت سپاہ صحابہ کے کارندوں نے نوحہ چلانے پر دکانداروں کودھمکا نا شروع کردیاہے، تفصیلات کے مطابق حب شہر میں محرم الحرام کے دوران موبائل مارکیٹ میں نوحہ چلانے پر سپاہ صحابہ کے کارندوں نے دوکاندارو کو نوحے چلانے پر دھمکیاں دینی شروع کردی ہیںاورنوحے بند نہ کرنے پر خراب نتائج کی دھمکی بھی دی ہے،ذرائع کا کہناہے کہ پولیس انتظامیہ بھی سپاہ صحابہ کےدہشت گردوں کو تحفظ اور پشت پناہی فراہم کر رہی ہے جبکہ ایس ایچ او گل حسن پندرانی بروہی نے بھی شیعہ دکاندروں کو نوحے بند کرنے کا حکم دیا ہے ، حب کے رہائشی شیعہ تاجروں نے سپاہ صحابہ اور پولیس کی دھمکیاں پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے اعلیٰ حکام سے فوری نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے۔

پڑھا گیا 669 دفعہ

Leave a comment

شیعہ نسل کشی رپورٹ

Shia Genocide 2016

حلب میں داعش کو شکست

حلب شام میں داعش کو شکست فاش کی لمحہ بہ لمحہ خبریں

اسلام و پاکستان دشمن مفتی نعیم

Mufti Naeem

مقبوضہ کشمیر و فلسطین

مقالہ جات

Follow

Facebook

ڈیلی موشن

سوشل میڈیا لنکس

ہم سے رابطہ

ایمیل: This email address is being protected from spambots. You need JavaScript enabled to view it.

ویبسائٹ http://www.shiitenews.org