تازہ ترین

ہم سعودی عرب اور امارات کا ڈٹ کر مقابلہ کریں گے۔عبد الملک الحوثی

کیٹیگری یمن
Friday, 05 October 2018


یمن کی اسلامی تنظیم انصار اللہ کے سربراہ نے کہا ہے کہ سعودی عرب یمن کے صوبہ الحدیدہ پر قبضہ اور یمن کے محاصرے کو سخت کرنے کا ناپاک منصوبہ بنا رہا ہے۔
شیعیت نیوزنے المسیرہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ یمن کی اسلامی تنظیم انصار اللہ کے سربراہ عبد الملک الحوثی نے کہا ہے کہ سعودی عرب یمن کے صوبہ الحدیدہ پر قبضہ اور یمن کے محاصرے کو سخت کرنے کا ناپاک منصوبہ بنا رہا ہے۔ انصار اللہ کے سربراہ نے کہا کہ یمنی عوام کی دولت اور ثروت پر امریکہ، سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات قبضہ کرنا چاہتے ہیں لہذ یمنی عوام اور فوج کو چاہیے کہ ملک و قوم کو بچانے کے لئے اس شیطانی مثلث کا بھر پور مقابلہ کریں اور ان کے شوم منصوبوں کو ناکام بنادیں۔
عبدالملک الحوثی نے کہا کہ ہم کسی طاغوتی طاقت کو اپنے اوپر مسلط ہونے کی اجازت نہیں دیں گے اور ہم سعودی عرب اور امارات کا ڈٹ کر مقابلہ کریں گے ۔ دشمن نے مغربی ساحل کے محاذ پربڑی تعداد میں اپنی فوجیں جمع کی ہیں اور وہ الحدیدہ صوبہ پر قبضہ کرنے کا ناپاک منصوبہ بنا رہا ہے لیکن یمنی عوام دشمن کے اس ناپاک منصوبے کو ناکام بنادیں گے۔ عبد الملک الحوثی نے کہا کہ امن اور صلح کی کوششوں کے ساتھ ساتھ ملک اور قوم کا دفاع بھی جاری رکھیں گے ۔

پڑھا گیا 196 دفعہ

Leave a comment

شیعہ نسل کشی رپورٹ

Shia Genocide 2016

حلب میں داعش کو شکست

حلب شام میں داعش کو شکست فاش کی لمحہ بہ لمحہ خبریں

اسلام و پاکستان دشمن مفتی نعیم

Mufti Naeem

مقبوضہ کشمیر و فلسطین

صیہونی حکومت کی جارحیت کے مقابلے میں تحریک مزاحمت کی کامیابی کا جشن

صیہونی حکومت کی جارحیت کے مقابلے میں تحریک مزاحمت کی کامیابی کا جشن

غاصب صیہونی حکومت اور فلسطین کی مزاحمتی قوتوں کے درمیان فائر بندی کے اعلان اور جھڑپوں کا سلسلہ بند ہو جانے پر غزہ اور غرب اردن میں فلسطینیوں نے تحریک ...

مقالہ جات

سیرت نبی کریم (ص) دنیا و آخرت میں نجات کا وسیلہ ہے

سیرت نبی کریم (ص) دنیا و آخرت میں نجات کا وسیلہ ہے

سورہ توبہ میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی تعریف میں ارشاد ہوتا ہے “لقد جاء کم رسول من انفسکم عزیزعلیہ ماعنتم حریص علیکم بالمومنین رؤف رحیم ف...

Follow

Facebook

ڈیلی موشن

سوشل میڈیا لنکس

ہم سے رابطہ

ایمیل: This email address is being protected from spambots. You need JavaScript enabled to view it.

ویبسائٹ http://www.shiitenews.org