تازہ ترین

مزاحمت کے سامنے تسلط پسند طاقتیں ڈھیر ہو جائیں گی، میجر جنرل محمد علی جعفری

Published in ایران
Friday, 09 November 2018


صوبہ سمنان کے شہر دامغان میں غریب الوطن مجاہدین کے نام سے منعقدہ کانفرنس کے نام اپنے پیغام میں میجر جنرل محمد علی جعفری نے یہ بات زور دے کر کہی کہ ہماری قابل فخر تاریخ، عظیم اور عہد ساز شخصیات سے بھری پڑی ہے جنہوں نے تحریک عاشورا کو جاری رکھتے ہوئے خالص محمدی اسلام کے پرچم کو بلند کیا ہے۔
سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے کمانڈر نے کہا کہ شہید عماد مغینہ، شہید حججی جیسے مجاہدین کی قربانیوں نیز ابراہیم زکزکی اور ہزاروں دوسرے مجاہدین کی استقامت کے نتیجے میں آج انقلاب اسلامی عالمی سطح پر مدار فضیلت پر کھڑا دکھائی دے رہا ہے۔
قابل ذکر ہے کہ غریب الوطن مجاہدین کے نام سے تیسری کانفرنس دامغان یونیورسٹی میں منعقد کی گئی جس میں دنیا کے پچاسی ملکوں کے دانشوروں نیز لبنان، شام، نائیجیریا اور فلسطینی میں شہید ہونے والوں کے اہل خانہ نے شرکت کی۔

Read 190 times

Leave a comment

شیعہ نسل کشی رپورٹ

Shia Genocide 2016

حلب میں داعش کو شکست

حلب شام میں داعش کو شکست فاش کی لمحہ بہ لمحہ خبریں

اسلام و پاکستان دشمن مفتی نعیم

Mufti Naeem

مقبوضہ کشمیر و فلسطین

مقالہ جات

ایران کیخلاف ستر70 ملکی کانفرنس ۔۔؟

ایران کیخلاف ستر70 ملکی کانفرنس ۔۔؟

شیعیت نیوز: وال اسٹریٹ جرنل کے مطابق مشرقی یورپ کے ملک پولینڈ کے دارالحکومت وارسوا میں ہونے والی امریکی ،عربی،اسرائیلی کانفرنس میں یورپ کی شرکت کے بار...

Follow

Facebook

ڈیلی موشن

سوشل میڈیا لنکس

ہم سے رابطہ

ایمیل: This email address is being protected from spambots. You need JavaScript enabled to view it.

ویبسائٹ http://www.shiitenews.org