تازہ ترین

امامیہ آرگنائزیشن پاکستان کے جبری گمشدہ چیئرمین رضی العباس شمسی کی بازیابی کیلئے احتجاج کا اعلان

کیٹیگری پاکستان
Friday, 09 November 2018


شیعیت نیوز: امامیہ آرگنائزیشن پاکستان (آئی او)کے مغوی چیئرمین رضی العباس شمسی کی بازیابی کیلئے لاہور میں احتجاجی کا اعلان کردیا گیا ہے، احتجاجی مظاہرہ 11نومبر بروز اتوار2بجے دن لاہور پریس کلب پر منعقد کیا جائے گا، سید رضی العباس شمسی کے اہل خانہ نے تمام انسانی حقوق کی تنظیموں، بالخصوص گمشدہ افراد کے اہل خانہ اور ورثاءسے اپیل کی ہے کہ وہ اس نا انصافی اور غیر انسانی رویہ کے خلاف اپنی آواز کو سرکاری ایوانوں تک پہنچانے کیلئے اس احتجاج میں ضرور بھرپور شرکت کریں۔

واضح رہے کہ پاکستان میں شیعہ سرکردہ شخصیات، جوانوں اور علماء کی جبری گمشدگیوں کا سلسلہ کئی سالوں سے جاری ہے، تازہ ترین اطلاعات کےمطابق گذشتہ ہفتوں میں سابق مرکزی صدر امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن اور علامہ سید جواد نقوی کے دست راست سید رضوان کاظمی کواور 25اکتوبر 2018کو امامیہ آرگنائزیشن پاکستان کے مرکزی چیئرمین سید رضی العباس شمسی کوجبری طور پر لاپتہ کیا گیا ہے۔

پڑھا گیا 90 دفعہ

Leave a comment

شیعہ نسل کشی رپورٹ

Shia Genocide 2016

حلب میں داعش کو شکست

حلب شام میں داعش کو شکست فاش کی لمحہ بہ لمحہ خبریں

اسلام و پاکستان دشمن مفتی نعیم

Mufti Naeem

مقبوضہ کشمیر و فلسطین

صیہونی حکومت کی جارحیت کے مقابلے میں تحریک مزاحمت کی کامیابی کا جشن

صیہونی حکومت کی جارحیت کے مقابلے میں تحریک مزاحمت کی کامیابی کا جشن

غاصب صیہونی حکومت اور فلسطین کی مزاحمتی قوتوں کے درمیان فائر بندی کے اعلان اور جھڑپوں کا سلسلہ بند ہو جانے پر غزہ اور غرب اردن میں فلسطینیوں نے تحریک ...

مقالہ جات

سیرت نبی کریم (ص) دنیا و آخرت میں نجات کا وسیلہ ہے

سیرت نبی کریم (ص) دنیا و آخرت میں نجات کا وسیلہ ہے

سورہ توبہ میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی تعریف میں ارشاد ہوتا ہے “لقد جاء کم رسول من انفسکم عزیزعلیہ ماعنتم حریص علیکم بالمومنین رؤف رحیم ف...

Follow

Facebook

ڈیلی موشن

سوشل میڈیا لنکس

ہم سے رابطہ

ایمیل: This email address is being protected from spambots. You need JavaScript enabled to view it.

ویبسائٹ http://www.shiitenews.org