تازہ ترین

آج دشمن اسلامی اتحاد کو پارہ پارہ کرنے کیلئے متحد ہوئے ہیں:ممتاز عراقی اہلسنت عالم دین

کیٹیگری عراق
Monday, 26 November 2018


شیعیت نیوز: عراق کے ایک ممتا زاہلسنت عالم دین نے مسلم اتحاد کو فروغ دینے کی تاکید کرتے ہوئے کہا ہے کہ آج دشمنان اسلام مسلمانوں کے عظیم سرمائے کو پارہ پارہ کرنے کیلئے متحد ہوئے ہیں۔’’شیخ الخلاوی‘‘نےمسلم اتحاد کو فروغ دینے کی تاکید کرتے ہوئے کہا ہے کہ آج دشمنان اسلام مسلمانوں کے عظیم سرمائے کو پارہ پارہ کرنے کیلئے متحد ہوئے ہیں۔انہوں نے کہاکہ تمام مسلمانوں کی ذمہ داری ہے کہ وہ اپنی طرف سے اسلامی اتحاد کو برقراررکھنے اوراسے مزید مضبوط کرنے میں کردار ادا کریں۔

انہوں نے کہاکہ اسلامی اتحاد کے خلاف دشمنوں کی طرف سے ہونے والے سازشوں کا ہمیں متحد ہوکر مقابلہ کرنے کی ضرورت ہے۔انہوں نے مزیدکہاکہ اسلامی اتحاد کے خلاف دشمنوں کی مذموم سازشوں سے ہمیں ہر وقت آگاہ رہنے کی ضرورت ہے۔

پڑھا گیا 64 دفعہ

Leave a comment

شیعہ نسل کشی رپورٹ

Shia Genocide 2016

حلب میں داعش کو شکست

حلب شام میں داعش کو شکست فاش کی لمحہ بہ لمحہ خبریں

اسلام و پاکستان دشمن مفتی نعیم

Mufti Naeem

مقبوضہ کشمیر و فلسطین

پرامن واپسی مارچ پر وحشیانہ حملہ 1 فلسطینی شہید، 48 زخمی

پرامن واپسی مارچ پر وحشیانہ حملہ 1 فلسطینی شہید، 48 زخمی

غزہ میں فلسطین کی وزارت صحت کے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ جمعے کے روز اڑتیسویں واپسی مارچ کے دوران صیہونی فوجیوں نے وحشیانہ فائرنگ کرکے16 سالہ ف...

مقالہ جات

مائنس امریکہ مستقبل کیجانب گامزن شام

مائنس امریکہ مستقبل کیجانب گامزن شام

عرب ملک الجمھوریہ العربیہ السوریہ جسے برصغیر پاک و ہند میں شام کہا جاتا ہے، اسکی تازہ ترین صورتحال کو درست تناظر میں سمجھنے کے لئے چند اہم نکات پیش خد...

Follow

Facebook

ڈیلی موشن

سوشل میڈیا لنکس

ہم سے رابطہ

ایمیل: This email address is being protected from spambots. You need JavaScript enabled to view it.

ویبسائٹ http://www.shiitenews.org