تازہ ترین

عرب ممالک فلسطینی عوام کے خلاف سازشوں میں مصروف:تحریک عمل اسلامی کے سربراہ

Published in لبنان
Tuesday, 27 November 2018


شیعیت نیوز: لبنان کی تحریک عمل اسلامی کے سربراہ نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران ہمیشہ کی طرح فلسطینی عوام اور قدس کی حمایت میں کھڑا ہے اور اس کے برعکس بہت سے عرب ممالک ظاہرا ًفلسطین کے ساتھ ہیں لیکن باطن میں فلسطین کے خلاف سازشیں کررہے ہیں اور سنچری ڈیل میں اسرائیل کی مدد کررہے ہیں۔

۳۲ ویں وحدت کانفرنس میں شریک لبنان کی تحریک عمل اسلامی کے سربراہ’’ زہیر جعید‘‘نے کہا کہ اسلامی جمہوریہ ایران ہمیشہ کی طرح فلسطینی عوام اور قدس کی حمایت میں کھڑا ہے اور اس کے برعکس بہت سے عرب ممالک ظاہرا ًفلسطین کے ساتھ ہیں لیکن باطن میں فلسطین کے خلاف سازشیں کررہے ہیں اور سنچری ڈیل میں اسرائیل کی مدد کررہے ہیں۔انہوں نے کہا کہ اسلامی جمہوریہ ایران ہمیشہ کی طرح وحدت کانفرنس کا میزبان ہے جس کا محور قدس اور مسئلہ فلسطین ہے۔

انہوں نے کہا کہ انقلاب اسلامی ایران صرف شیعہ آبادی سے مخصوص نہیں ہے جیسا کہ امام خمینی رح نے فرمایا کہ انقلاب اسلامی ایران شیعیت سے مخصوص نہیں ہےبلکہ یہ عالم اسلام کا انقلاب ہے۔لبنان کی تحریک عمل اسلامی ک سربراہ نے مزید کہا کہ جنہوں نے مکہ اور مدینہ پر حکومت قائم کی ہوئی ہے دراصل فلسطین کے خلاف سازشیں کر رہے ہیں۔

Read 57 times

Leave a comment

شیعہ نسل کشی رپورٹ

Shia Genocide 2016

حلب میں داعش کو شکست

حلب شام میں داعش کو شکست فاش کی لمحہ بہ لمحہ خبریں

اسلام و پاکستان دشمن مفتی نعیم

Mufti Naeem

مقبوضہ کشمیر و فلسطین

مقالہ جات

ایران کیخلاف ستر70 ملکی کانفرنس ۔۔؟

ایران کیخلاف ستر70 ملکی کانفرنس ۔۔؟

شیعیت نیوز: وال اسٹریٹ جرنل کے مطابق مشرقی یورپ کے ملک پولینڈ کے دارالحکومت وارسوا میں ہونے والی امریکی ،عربی،اسرائیلی کانفرنس میں یورپ کی شرکت کے بار...

Follow

Facebook

ڈیلی موشن

سوشل میڈیا لنکس

ہم سے رابطہ

ایمیل: This email address is being protected from spambots. You need JavaScript enabled to view it.

ویبسائٹ http://www.shiitenews.org