تازہ ترین

اسرائیل نے غلطی کی تو پشیمان ہونے پر مجبور ہو جائے گا، حزب اللہ

Published in لبنان
Monday, 03 December 2018


حزب اللہ لبنان کی جاری کردہ ایک ویڈیو کلپ میں اسرائیل کو کسی بھی قسم کی جارحیت کی بابت سخت خبردار کیا گیا ہے۔

ایک منٹ تیرہ سیکنڈ کی یہ ویڈیو کلپ کہ جس کا عنوان ہے، اگر گستاخی کی تو پشیمان ہونا پڑے گا، عبرانی زبان میں سب ٹائیٹل کے ساتھ سید حسن نصراللہ کی تقریر سے شروع ہوتی ہے۔

اس ویڈیو کلپ میں حزب اللہ کے سربراہ سید حسن نصراللہ نے لبنان کے خلاف ہر قسم کی جارحیت کے بارے میں خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسرائیل کے ہر اقدام کا بھرپور جواب دیا جائے گا۔

مذکورہ ویڈیو کلپ میں اسرائیل کی ایٹمی تنصیبات اور چند فوجی اڈوں کی فضائی تصاویر بھی شامل ہیں اور اس کے فورا بعد حزب اللہ کے مجاہدین اور ان کے میزائلوں کی نمائش کی گئی ہے۔
حالیہ مہینوں کے دوران صیہونی حکام کی جانب سے لبنان کے خلاف جارحیت کی دھمکیوں میں اضافہ ہوا ہے جس پر حزب اللہ کے سربراہ نے سخت خبردار کیا ہے۔

Read 161 times Last modified on Monday, 31 December 2018

Leave a comment

شیعہ نسل کشی رپورٹ

Shia Genocide 2016

حلب میں داعش کو شکست

حلب شام میں داعش کو شکست فاش کی لمحہ بہ لمحہ خبریں

اسلام و پاکستان دشمن مفتی نعیم

Mufti Naeem

مقبوضہ کشمیر و فلسطین

مقالہ جات

ایران کیخلاف ستر70 ملکی کانفرنس ۔۔؟

ایران کیخلاف ستر70 ملکی کانفرنس ۔۔؟

شیعیت نیوز: وال اسٹریٹ جرنل کے مطابق مشرقی یورپ کے ملک پولینڈ کے دارالحکومت وارسوا میں ہونے والی امریکی ،عربی،اسرائیلی کانفرنس میں یورپ کی شرکت کے بار...

Follow

Facebook

ڈیلی موشن

سوشل میڈیا لنکس

ہم سے رابطہ

ایمیل: This email address is being protected from spambots. You need JavaScript enabled to view it.

ویبسائٹ http://www.shiitenews.org