تازہ ترین

امریکہ اور اس کے اتحادیوں کو ایران کی مسلح افواج کا سخت انتباہ

Published in ایران
Monday, 03 December 2018


مسلح افواج کے اعلی ترجمان بریگیڈیئر جنرل ابوالفضل شکارچی نے امریکی حکام کے ایران مخالف بیان پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکی ایوان اقتدار میں داخل ہونے والے والوں کو ایران کی طاقت کا بخوبی اندازہ ہے۔
ایران کی مسلح افواج کے اعلی ترجمان نے کہا کہ امریکہ اور اس کے اتحادیوں نے ذرہ برابر بھی غلطی تو انہیں ایسا طمانچہ رسید کیا جائے گا کہ وہ قیامت تک پشیمان رہیں گے۔
بریگیڈیئر جنرل ابوالفضل شکارچی نے یمن کی صورت حال کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ یمن کے عوام اور افواج، طاقتور ہیں اور وہ مناسب ہتھیاروں سے لیس ہیں اور انھیں دوسروں کی مدد کی ضرورت نہیں ہے۔
انہوں نے مزید کہا کہ یمن کے عوام پوری بہادری کے ساتھ اپنے وطن کا دفاع کر رہے ہیں اور انہوں نے سعودی عرب، متحدہ عرب امارات اور ان کے حامیوں کو ناکو چنے چبوا دیئے ہیں۔
بریگیڈیئر جنرل ابوالفضل شکارچی نے کہا کہ سعودی عرب، متحدہ عرب امارات، امریکہ اور اسرائیل کو یمن کی جنگ میں کچھ ہاتھ نہیں آیا اور وہ اپنی خفت مٹانے کے لیے ایران کے خلاف پروپیگنڈہ کر رہے ہیں۔

Read 279 times

Leave a comment

شیعہ نسل کشی رپورٹ

Shia Genocide 2016

حلب میں داعش کو شکست

حلب شام میں داعش کو شکست فاش کی لمحہ بہ لمحہ خبریں

اسلام و پاکستان دشمن مفتی نعیم

Mufti Naeem

مقبوضہ کشمیر و فلسطین

القدس میں قدیم قبرستان پر ہوٹل بنانے کا صہیونی منصوبہ

القدس میں قدیم قبرستان پر ہوٹل بنانے کا صہیونی منصوبہ

مقبوضہ بیت المقدس (مانیٹرنگ ڈیسک)فلسطین کے مقبوضہ بیت المقدس میں قائم ایک تاریخ اسلامی قبرستان کا وجود صہیونی غنڈہ گردی اور یہودیانے کی سازشوں کے باعث...

مقالہ جات

جب تک عربوں کا حاکم میرے اہل بیت سے ایک آدمی (مہدی) نہ بن جائے،دنیا ختم نہیں ہوگی،حدیث

جب تک عربوں کا حاکم میرے اہل بیت سے ایک آدمی (مہدی) نہ بن جائے،دنیا ختم نہیں ہوگی،حدیث

امام مہدی علیہ سلام کے حوالے سے اہلنست روایوں کی احادیثکیا امام مھدی کا ظہور احادیث صحیحہ سے ثابت ہے؟ نیز بعضے لوگوں کا کہنا ہے کہ محدثین اور فقھاء نے...

Follow

Facebook

ڈیلی موشن

سوشل میڈیا لنکس

ہم سے رابطہ

ایمیل: This email address is being protected from spambots. You need JavaScript enabled to view it.

ویبسائٹ http://www.shiitenews.org