تازہ ترین

جنگ یمن میں معذور ہونے والوں کی اقوام متحدہ کے دفتر کے سامنے دھرنا

Published in یمن
Tuesday, 04 December 2018


صنعا میں احتجاجی اجتماع کرنے والے یمن کے معذوروں اور زخمیوں نے یمن میں سعودی عرب کی وحشیانہ جارحیت فوری طور پر بند کئے جانے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ دسیوں ہزار یمنی شہریوں کا قتل عام اور جسمانی اعضا سے معذور اور محروم ہوجانا اور معذوروں کی مدد کرنے والے فنڈ کے مالی ذخائر میں کمی سعودی عرب اور اس کے اتحادیوں کے وحشیانہ حملوں اور یمن کا محاصرہ جاری رکھنے کا نتیجہ ہے۔

اس سے پہلے صنعا کی بلدیاتی کونسل میں سماجی امور کی کمیٹی کے سربراہ حمود النقیب نے بھی کہا تھا کہ یمن کی جنگ فوری طور پر روک دی جانی چاہئے تاکہ اب اس سے زیادہ یمنی عوام کا خون نہ بہے اور لوگ اس سے زیادہ جسمانی اعضا سے محروم اور معذور نہ ہوں۔

یمن پر سعودی عرب کی وحشیانہ جارحیت اور محاصرے کی وجہ سے اس وقت یمن میں دنیا کا سب سے بدترین انسانی المیہ رونما ہورہا ہے چنانچہ یمن کے پچہتر فیصد لوگوں کو فوری طور پر انسان دوستانہ امداد کی ضرورت ہے جبکہ ایک کروڑ چالیس لاکھ یمنی شہری بھوک مری اور قحط کا شکار ہیں۔

Read 99 times

Leave a comment

شیعہ نسل کشی رپورٹ

Shia Genocide 2016

حلب میں داعش کو شکست

حلب شام میں داعش کو شکست فاش کی لمحہ بہ لمحہ خبریں

اسلام و پاکستان دشمن مفتی نعیم

Mufti Naeem

مقبوضہ کشمیر و فلسطین

مقالہ جات

ایران کیخلاف ستر70 ملکی کانفرنس ۔۔؟

ایران کیخلاف ستر70 ملکی کانفرنس ۔۔؟

شیعیت نیوز: وال اسٹریٹ جرنل کے مطابق مشرقی یورپ کے ملک پولینڈ کے دارالحکومت وارسوا میں ہونے والی امریکی ،عربی،اسرائیلی کانفرنس میں یورپ کی شرکت کے بار...

Follow

Facebook

ڈیلی موشن

سوشل میڈیا لنکس

ہم سے رابطہ

ایمیل: This email address is being protected from spambots. You need JavaScript enabled to view it.

ویبسائٹ http://www.shiitenews.org