تازہ ترین

صیہونی فوجیوں کے ہاتھوں ایک اور فلسطینی کی شہادت

Tuesday, 04 December 2018


غاصب صیہونی حکومت کے فوجیوں نے منگل کے روز غرب اردن کے شہر طولکرم کے مغرب میں واقع الحی الغربی کے علاقے میں فلسطینیوں پر فائرنگ کر دی جس میں ایک بائیس سالہ فلسطینی نوجوان زخمی ہو گیا جو اسپتال میں دم توڑ گیا۔طولکرم کے علاقے پر غاصب صیہونی حکومت نے سن انّیس سو سڑسٹھ میں قبضہ کیا اور سن ترانوے کے اوسلو معاہدے کے مطابق سن انیس سو چورانوے سے یہ شہر فلسطین کی خودمختار انتظامیہ کے اختیار میں قرار پایا۔قابل ذکر ہے کہ امریکی صدر ٹرمپ نے جب سے بیت المقدس کو اسرائیل کا دارالحکومت تسلیم کرنے کا اعلان کیا ہے غاصب صیہونی فوجیوں کی جارحیت میں مزید تیزی آ گئی ہے اور جارحیت کے نئے دور میں اب تک تین سو پینتالیس فلسطینی شہید ہو چکے ہیں۔

Read 77 times

Leave a comment

شیعہ نسل کشی رپورٹ

Shia Genocide 2016

حلب میں داعش کو شکست

حلب شام میں داعش کو شکست فاش کی لمحہ بہ لمحہ خبریں

اسلام و پاکستان دشمن مفتی نعیم

Mufti Naeem

مقبوضہ کشمیر و فلسطین

القدس میں قدیم قبرستان پر ہوٹل بنانے کا صہیونی منصوبہ

القدس میں قدیم قبرستان پر ہوٹل بنانے کا صہیونی منصوبہ

مقبوضہ بیت المقدس (مانیٹرنگ ڈیسک)فلسطین کے مقبوضہ بیت المقدس میں قائم ایک تاریخ اسلامی قبرستان کا وجود صہیونی غنڈہ گردی اور یہودیانے کی سازشوں کے باعث...

مقالہ جات

جب تک عربوں کا حاکم میرے اہل بیت سے ایک آدمی (مہدی) نہ بن جائے،دنیا ختم نہیں ہوگی،حدیث

جب تک عربوں کا حاکم میرے اہل بیت سے ایک آدمی (مہدی) نہ بن جائے،دنیا ختم نہیں ہوگی،حدیث

امام مہدی علیہ سلام کے حوالے سے اہلنست روایوں کی احادیثکیا امام مھدی کا ظہور احادیث صحیحہ سے ثابت ہے؟ نیز بعضے لوگوں کا کہنا ہے کہ محدثین اور فقھاء نے...

Follow

Facebook

ڈیلی موشن

سوشل میڈیا لنکس

ہم سے رابطہ

ایمیل: This email address is being protected from spambots. You need JavaScript enabled to view it.

ویبسائٹ http://www.shiitenews.org