تازہ ترین

ڈیرہ اسماعیل خان، 36خطرناک تکفیری وہابی دہشتگردوں کی گرفتاری کیلئے فہرستیں بمعہ تصویر شاہراہوں پر آویزاں

کیٹیگری پاکستان
Wednesday, 05 December 2018


شیعیت نیوز: ڈیرہ اسماعیل خان میں کالعدم تنظیموں کے 36 ناموارخطرناک دہشتگردوں کی تصویریں آویزاں کردی گئیں، تفصیلات کے مطابق حکومت کو مطلوب کالعدم تکفیری دہشت گرد جماعت سپاہ صحابہ لسکر جھنگوی اور داعش کے دہشتگردوں کی فہرست بمعہ تصاویر ڈی آئی خان کے مختلف مقامات پر آویزاں کردی گئیں ہیں، مطلوب دہشتگردوں کی تصویریں مختلف چوراہوں پر لگائی گئیں ہیں، حکومت نے عوام سے ان دہشت گردوں کی گرفتاری میں تعاون کیلئے عوام سے اپیل کی ہے، واضح رہے کہ ڈیرہ اسماعیل خان گذشتہ ایک دہائی سے تکفیری وہابی دہشت گردوں کی بربریت کے نشانے پر ہے جہاں ہزاروں شیعیان حیدر کرارؑ کو بے دردی سے شہید کیا گیا ہے۔

پڑھا گیا 367 دفعہ

Leave a comment

شیعہ نسل کشی رپورٹ

Shia Genocide 2016

حلب میں داعش کو شکست

حلب شام میں داعش کو شکست فاش کی لمحہ بہ لمحہ خبریں

اسلام و پاکستان دشمن مفتی نعیم

Mufti Naeem

مقبوضہ کشمیر و فلسطین

پرامن واپسی مارچ پر وحشیانہ حملہ 1 فلسطینی شہید، 48 زخمی

پرامن واپسی مارچ پر وحشیانہ حملہ 1 فلسطینی شہید، 48 زخمی

غزہ میں فلسطین کی وزارت صحت کے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ جمعے کے روز اڑتیسویں واپسی مارچ کے دوران صیہونی فوجیوں نے وحشیانہ فائرنگ کرکے16 سالہ ف...

مقالہ جات

مائنس امریکہ مستقبل کیجانب گامزن شام

مائنس امریکہ مستقبل کیجانب گامزن شام

عرب ملک الجمھوریہ العربیہ السوریہ جسے برصغیر پاک و ہند میں شام کہا جاتا ہے، اسکی تازہ ترین صورتحال کو درست تناظر میں سمجھنے کے لئے چند اہم نکات پیش خد...

Follow

Facebook

ڈیلی موشن

سوشل میڈیا لنکس

ہم سے رابطہ

ایمیل: This email address is being protected from spambots. You need JavaScript enabled to view it.

ویبسائٹ http://www.shiitenews.org