تازہ ترین

بیت المقدس سرزمین فلسطین کا ابدی دارالحکومت ہے، پی ایل او

Tuesday, 08 January 2019


پی ایل او کی اسٹیرنگ کیمٹی کے سربراہ صائب عریقات نے جان بولٹن کے دورہ اسرائیل اور بن یامین نیتن یاھو سے ملاقات پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ ان کے دورے سے خطے میں بدامنی اور لاقانونیت کو مزید فروغ ملے گا۔

صائب عریقات کے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ جان بولٹن کا بیت المقدس کے قدیم علاقہ کا بھی اس تاریخی حقیقت کو تبدیل نہیں کرسکتا کہ بیت المقدس سرزمین فلسطین کا ابدی دارالحکومت ہے۔
قابل ذکر ہے کہ امریکہ کے قومی سلامتی کے مشیر جان بولٹن نے اسرائیلی وزیر اعظم کے ساتھ مشترکہ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے صیہونی حکومت کے غاصبانہ قبضے اور فلسطینیوں کے خلاف اس حکومت کے وحشیانہ اقدامات کی حمایت جاری رکھنے کا اعادہ کیا ہے۔

 

Read 51 times

Leave a comment

شیعہ نسل کشی رپورٹ

Shia Genocide 2016

حلب میں داعش کو شکست

حلب شام میں داعش کو شکست فاش کی لمحہ بہ لمحہ خبریں

اسلام و پاکستان دشمن مفتی نعیم

Mufti Naeem

مقبوضہ کشمیر و فلسطین

مقالہ جات

ایران کیخلاف ستر70 ملکی کانفرنس ۔۔؟

ایران کیخلاف ستر70 ملکی کانفرنس ۔۔؟

شیعیت نیوز: وال اسٹریٹ جرنل کے مطابق مشرقی یورپ کے ملک پولینڈ کے دارالحکومت وارسوا میں ہونے والی امریکی ،عربی،اسرائیلی کانفرنس میں یورپ کی شرکت کے بار...

Follow

Facebook

ڈیلی موشن

سوشل میڈیا لنکس

ہم سے رابطہ

ایمیل: This email address is being protected from spambots. You need JavaScript enabled to view it.

ویبسائٹ http://www.shiitenews.org