تازہ ترین

صوبہ صلاح الدین میں داعش کا حملہ پسپا، متعدد دہشت گرد ہلاک

Published in عراق
Tuesday, 08 January 2019


گزشتہ رات داعشی دہشت گردوں نے صوبہ صلاح الدین کے شہر "مکحول" پر بھاری اور چھوٹے ہتھیاروں سے حملہ کردیا جس کا منہ توڑ جواب دیا گیا۔

ذرائع کے مطابق داعشی دہشت گردوں نے الحشد الشعبی کے ایک جوان کو اغوا کرلیا ہے تاہم عراقی فوج کی جانب سے خبرکی تصدیق نہیں کی گئی ہے۔

Read 169 times

Leave a comment

شیعہ نسل کشی رپورٹ

Shia Genocide 2016

حلب میں داعش کو شکست

حلب شام میں داعش کو شکست فاش کی لمحہ بہ لمحہ خبریں

اسلام و پاکستان دشمن مفتی نعیم

Mufti Naeem

مقبوضہ کشمیر و فلسطین

مقالہ جات

ایران کیخلاف ستر70 ملکی کانفرنس ۔۔؟

ایران کیخلاف ستر70 ملکی کانفرنس ۔۔؟

شیعیت نیوز: وال اسٹریٹ جرنل کے مطابق مشرقی یورپ کے ملک پولینڈ کے دارالحکومت وارسوا میں ہونے والی امریکی ،عربی،اسرائیلی کانفرنس میں یورپ کی شرکت کے بار...

Follow

Facebook

ڈیلی موشن

سوشل میڈیا لنکس

ہم سے رابطہ

ایمیل: This email address is being protected from spambots. You need JavaScript enabled to view it.

ویبسائٹ http://www.shiitenews.org