تازہ ترین

امریکہ کو عراق ترک کرنا ہو گا، الحشدالشعبی

Published in عراق
Wednesday, 09 January 2019


عراق کی عوامی رضاکار فورس کے نا‎ئب سربراہ ابو مہدی المہندس نے امریکی اقدامات کے مقابلے میں ہوشیاری کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے کہا کہ امریکہ کی فوجی و سیکورٹی تنظیمیں علاقے میں بالادستی قائم کرنے کی کوشش کر رہی ہیں جبکہ امریکہ دہشت گردی کی حمایت کرتا ہے اور اس پر کوئی بھروسہ نہیں کیا جا سکتا۔

عراق کے صوبے الانبار میں حشدالشعبی کے آپریشنل کمانڈر قاسم مصلح نے بھی کہا ہے کہ الانبار اور صلاح الدیں میں نئے امریکی فوجی اڈے قائم کئے جانے کی خبریں مل رہی ہیں اور یہ اقدام عراق کے قومی اقتدار اعلی کے منافی ہے اور امریکی فوجیوں کو عراق سے نکلنا ہو گا۔

اس سے قبل الانبار کی سیکورٹی کمیٹی کے سربراہ نعیم الکعود نے صوبے میں امریکی فوجیوں کی نقل و حرکت کی رپورٹ دی تھی۔

Read 132 times

Leave a comment

شیعہ نسل کشی رپورٹ

Shia Genocide 2016

حلب میں داعش کو شکست

حلب شام میں داعش کو شکست فاش کی لمحہ بہ لمحہ خبریں

اسلام و پاکستان دشمن مفتی نعیم

Mufti Naeem

مقبوضہ کشمیر و فلسطین

مقالہ جات

ایران کیخلاف ستر70 ملکی کانفرنس ۔۔؟

ایران کیخلاف ستر70 ملکی کانفرنس ۔۔؟

شیعیت نیوز: وال اسٹریٹ جرنل کے مطابق مشرقی یورپ کے ملک پولینڈ کے دارالحکومت وارسوا میں ہونے والی امریکی ،عربی،اسرائیلی کانفرنس میں یورپ کی شرکت کے بار...

Follow

Facebook

ڈیلی موشن

سوشل میڈیا لنکس

ہم سے رابطہ

ایمیل: This email address is being protected from spambots. You need JavaScript enabled to view it.

ویبسائٹ http://www.shiitenews.org