تازہ ترین

بغداد ایران کے ساتھ تیل سمیت مختلف شعبوں میں تعلقات کا فروغ چاہتاہے

Published in عراق
Friday, 11 January 2019


عراق کے صدر برھم صالح نے عراق کا دورہ کرنے والے اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر تیل بیژن نامدار زنگنہ کے ساتھ ایک ملاقات میں گفتگو کرتے ہوئے کیا.فریقین نے اس موقع پر ایران عراق تعلقات کو مزید فروغ دینے کے طریقوں کا جائزہ لیا اور مختلف شعبوں بالخصوص تیل و گیس سے متعلق مشترکہ تعاون کی توسیع پر بات چیت کی.

عراق کے صدر نے اس موقع پر کہا کہ بغداد ایران کے ساتھ تیل سمیت مختلف شعبوں میں تعلقات کا فروغ چاہتاہے۔

ایرانی وزیر تیل نے دونوں ممالک کے تعلقات میں ہونے والی پیشرفت پر اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ اسلامی جمہوریہ ایران عراق کے ساتھ تعلقات کو مزید مضبوط بنانے کے لئے آمادہ ہے.اس ملاقات میں عراق میں ایرانی سفیر ''ایرج مسجدی'' بھی موجود تھے جس کے بعد وزیر تیل بیژن زنگنہ اپنا ایک روزہ دورہ عراق مکمل کرنے کے بعد وطن واپس چلے گئے.

 

Read 67 times

Leave a comment

شیعہ نسل کشی رپورٹ

Shia Genocide 2016

حلب میں داعش کو شکست

حلب شام میں داعش کو شکست فاش کی لمحہ بہ لمحہ خبریں

اسلام و پاکستان دشمن مفتی نعیم

Mufti Naeem

مقبوضہ کشمیر و فلسطین

مقالہ جات

ایران کیخلاف ستر70 ملکی کانفرنس ۔۔؟

ایران کیخلاف ستر70 ملکی کانفرنس ۔۔؟

شیعیت نیوز: وال اسٹریٹ جرنل کے مطابق مشرقی یورپ کے ملک پولینڈ کے دارالحکومت وارسوا میں ہونے والی امریکی ،عربی،اسرائیلی کانفرنس میں یورپ کی شرکت کے بار...

Follow

Facebook

ڈیلی موشن

سوشل میڈیا لنکس

ہم سے رابطہ

ایمیل: This email address is being protected from spambots. You need JavaScript enabled to view it.

ویبسائٹ http://www.shiitenews.org