دشمن کی تمام تر سازشوں کے باوجود امام خمینی کا انقلاب چالیس برسوں سے کامیابی کا راستہ طے کررہا ہے

Published in لبنان
Thursday, 07 February 2019


ایران کے اسلامی انقلاب کے اثرات اور ثمرات کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ امام خمینی رح کی قیادت میں ایران کے اسلامی انقلاب کی کامیابی نے علاقے کی صورت حال کو تبدیل کرکے رکھ دیا اورعلاقے میں آزادی کی تحریکوں میں بیداری آئی۔

انھوں نے کہا کہ اسلامی انقلاب کی کامیابی ہمارے لئے بہت زیادہ اہم ہے اس لئے کہ اس انقلاب سے پورے علاقے، فلسطین اور تحریک مزاحمت کی سرنوشت ایک دوسرے سے جڑ گئی اور علاقائی تنازعات اور ہماری تہذیب و تمدن میں ربط پیدا ہوا۔

سید حسن نصراللہ نے ایران کے اسلامی انقلاب کے خلاف امریکی سازشوں منجملہ ایران کے خلاف مسلط کردہ جنگ میں عراق کی صدام حکومت کے لئے اس کی بھرپور حمایت کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ گذشتہ چالیس برسوں کے دوران ایرانی قوم کی کامیابی کی وجہ ایران کی قیادت اور نظام اسلامی کے لئے اس کی جاری حمایت ہے

Read 144 times Last modified on Thursday, 07 February 2019

Leave a comment

شیعہ نسل کشی رپورٹ

Shia Genocide 2016

حلب میں داعش کو شکست

حلب شام میں داعش کو شکست فاش کی لمحہ بہ لمحہ خبریں

اسلام و پاکستان دشمن مفتی نعیم

Mufti Naeem

مقبوضہ کشمیر و فلسطین

اسرائیل کا مسجد اقصیٰ پردھاوا نمازیوں پرتشدد

اسرائیل کا مسجد اقصیٰ پردھاوا نمازیوں پرتشدد

مسجد اقصیٰ کی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ اسرائیلی فورسز کے اہلکار مسجد کے تمام دروازے بند کرکے نمازیوں پر ٹوٹ پڑے اور ان پر تشدد کیا۔ اس دوران خاتون اور چ...

مقالہ جات

امریکا عراق میں ایک اور دہشتگرد گروپ کو تیار کرنے میں مصروف، اہم انکشاف

امریکا عراق میں ایک اور دہشتگرد گروپ کو تیار کرنے میں مصروف، اہم انکشاف

تحریر: علی احمدی مغربی ذرائع ابلاغ میں ایسی رپورٹس گردش کر رہی ہیں جن سے ظاہر ہوتا ہے کہ داعش سے وابستہ سینکڑوں تکفیری دہشت گرد عناصر کروڑوں ڈالر کے ہ...

Follow

Facebook

ڈیلی موشن

سوشل میڈیا لنکس

ہم سے رابطہ

ایمیل: This email address is being protected from spambots. You need JavaScript enabled to view it.

ویبسائٹ http://www.shiitenews.org