سعودی اتحاد کو جنگ بندی کا پابند بنایا جائے، یمنی فوج

Published in یمن
Thursday, 07 February 2019


یمنی فوج کے ترجمان یحی السریع کا کہنا تھا کہ سعودی اتحاد اور اس میں شامل کرائے کے فوجی اقوام متحدہ کی قراردادوں اور قیام امن کے لیے کی جانے والی عالمی کوششوں کو نظر انداز کرتے ہوئے جنگ بندی کی مسلسل خلاف ورزی کر رہے ہیں۔انہوں نے کہا کہ پچھلے اڑتالیس گھنٹے کے دوران سعودی اتحاد نے الحدیدہ کے رہائشی علاقوں، زرعی زمینوں اور کارخانوں پر ایک سو بہتر بار حملے کیے ہیں۔یمنی فوج کے ترجمان نے بتایا کہ سعودی اتحاد نے جنگ بندی کی خلاف ورزی کرتے ہوئے الحدیدہ میں یمنی فوج اور عوامی رضاکار فورس کے ٹھکانوں کو بھی ہلکے اور بھاری ہتھیاروں سے نشانہ بنایا ہے۔دوسری جانب اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل اینٹونیو گوترش نے سلامتی کونسل سے اپیل کی ہے کہ وہ یمن میں جنگ بندی کی نگرانی کی غرض سے چھے ماہ کے لیے پچھتر مبصرین کی تعیناتی کی منظوری دے دیں ۔

Read 120 times

Leave a comment

شیعہ نسل کشی رپورٹ

Shia Genocide 2016

حلب میں داعش کو شکست

حلب شام میں داعش کو شکست فاش کی لمحہ بہ لمحہ خبریں

اسلام و پاکستان دشمن مفتی نعیم

Mufti Naeem

مقبوضہ کشمیر و فلسطین

اسرائیل کا مسجد اقصیٰ پردھاوا نمازیوں پرتشدد

اسرائیل کا مسجد اقصیٰ پردھاوا نمازیوں پرتشدد

مسجد اقصیٰ کی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ اسرائیلی فورسز کے اہلکار مسجد کے تمام دروازے بند کرکے نمازیوں پر ٹوٹ پڑے اور ان پر تشدد کیا۔ اس دوران خاتون اور چ...

مقالہ جات

امریکا عراق میں ایک اور دہشتگرد گروپ کو تیار کرنے میں مصروف، اہم انکشاف

امریکا عراق میں ایک اور دہشتگرد گروپ کو تیار کرنے میں مصروف، اہم انکشاف

تحریر: علی احمدی مغربی ذرائع ابلاغ میں ایسی رپورٹس گردش کر رہی ہیں جن سے ظاہر ہوتا ہے کہ داعش سے وابستہ سینکڑوں تکفیری دہشت گرد عناصر کروڑوں ڈالر کے ہ...

Follow

Facebook

ڈیلی موشن

سوشل میڈیا لنکس

ہم سے رابطہ

ایمیل: This email address is being protected from spambots. You need JavaScript enabled to view it.

ویبسائٹ http://www.shiitenews.org