تازہ ترین

مفتی نعیم نے فرزند رسول (ص) امام حسین (ع) کے قاتل یزید کو جنتی قرار دیدیا

کیٹیگری پاکستان
Wednesday, 20 May 2015 00:00

شیعت نیوز:جامعہ بنوریہ کی آفیشل ویب سائیٹ پر یزید ابن معاویہ لعین کے حوالے سے ایک ایسا فتویٰ سامنے آیا ہے جس نے جامعہ بنوریہ اور مفتی نعیم کی یزید لعین سے محبت و مراسم کی قلی کھول ڈالی ہے۔

زیر نظر فتویٰ میں جہالت کی یونیورسٹی کے جاہل پروفیسر مفتیاں کہتے ہیں، یزید لعین کی حمایت نا کی جائے بلکہ اسکے مقابلے میں حسین ابن علی (ع) کو برحق سمجھا جائے،البتہ چونکہ یزید کا اختتام (یعنی جہنم واصل ہونا) کفر پر نہیں ہوا اس لئے اسکے جہنمی ہونے کی کوئی دلیل نہیں ہے۔

حالانکہ اسکے مقابلے میں علماء اہلسنت و علماء تشیع کا اس بات پر اجماع ہے کہ یزید ابن معاویہ جہنمی ہےاور اسکا اختتام کفر پر ہوا ہے، کیونکہ یزید ابن معاویہ نے نبوت (ع) کاانکاراور اسے بنو ہاشم کا ڈھونگ قرار دیا ساتھ ہی وحی کا انکار کیا،حلا ل محمد ی کو حرام اور حرام محمد ی (ص) کو حلال قرار دیا، شراب اور زنا کو رائج کیا، یہی وجہ تھی کہ امام عالی ٰ مقام نے اس معلون خدا کے خلاف جہاد کیا اور اسکی بیعت سے انکار کیا اور پھر اسی یزید،  معاویہ کے بیٹے نے فرزند رسول (ص) سے جنگ انہیں قتل کیا اور انکے خاندان کو قید کر سر عام بازاروں میں پھروایا ۔

5779

واہ رے ملا تیر ی منافقت
عجیب تیرا دین عجیب تیری نظام
یزید سے بھی مراسم حسین کو بھی سلام

پرویز رشید کو مرتد کہنا مفتی نعیم کو بھاری پڑ گیا، وفاقی وزیر کا قومی اسمبلی میں منہ توڑ جواب

کیٹیگری پاکستان
Tuesday, 19 May 2015 00:00

شیعت نیوز ۔ وفاقی وزیر اطلاعات پرویز رشید نے کہا کہ جنہوں نے میری اور میری بچیوں کی جان کو خطرے میں ڈالا، میں ان کو معاف کرتا ہوں۔ سینیٹ میں مولانا عطاء الرحمان کے نقطۂ اعتراض کے جواب میں وزیر اطلاعات پرویز رشید نے کہا کہ میں ناراضگی ختم کرنا چاہتا ہوں، میں نے پاکستان کے اس درس و تدریس کے نصاب کا ذکر کیا جس نے مسلمان کو مسلمان سے لڑا دیا ہے، اگر آج مولانا مفتی محمود زندہ ہوتے تو میرے دفاع میں کھڑے ہوتے۔ پرویز رشید نے کہا کہ اسلام آباد میں بنیرز لگا کر مجھے مرتد کہا گیا اور پھانسی دینے کا مطالبہ کیا، میں حاضر ہوں سامنے کھڑا ہوں، مقدمہ چلائیں اور سزا دیں، میری اور بیٹوں کی زندگی کو خطرے میں ڈالا گیا، لیکن میں انہیں معاف کرتا ہوں۔ ممبران سینیٹ نے اس پر شیم شیم کہا۔ سوال اٹھے کہ حکومت نے بنیرز لگا کر پھانسی دینے والوں کو کیوں نہیں روکا۔ حکومت نے کیوں نہیں نمٹا جنہون نے بینرز لگائے۔ حساس معاملہ تھا اس لئے ہم نے اسے احتجاج کے ذریعے ختم کرنے کا سوچا۔ پرویز رشید نے سینیٹ میں اپنے بیان میں کہا کہ جو علماء دین کی خدمت کرتے ہیں ان کا احترام لیکن دہشت گردی کرنے والے ملاوں کے لئے بیان میں کوئی تبدیلی نہیں۔

پاکستانی مدرسہ کے دو طالب علم دہشتگرد شام پہنچ گئے، داعش میں شمولیت

کیٹیگری پاکستان
Monday, 18 May 2015 00:00

شیعت نیوز: برطانوی خبررساں ادارے دی ٹائمز نے دعویٰ کیا ہے کہ پاکستان کے سب سے برے میٹروپولیٹن شہر کراچی سے دو طالب علم شام پہنچے ہیں جنہوں نے وہاں دہشتگرد تنظیم دولت اسلامیہ میں شمولت اختیا ر کی ہے، اس خبر رسان ادارے نے مزید لکھا ہے ان دونوں لڑکوں کا تعلق کراچی سے ہے وہ شہر کے ایک مقامی مدرسہ (جہالت کی یونیورسٹی) میں زیر تعلیم بھی رہے ہیں، تاہم برطانوی ادارے نے ان لڑکوں کے بارے میں مزید معلومات فراہم نہیں کیں البتہ دعویٰ کیا ہے کہ شائع کی جانے والی تصویر میں نظر آنے والے دولڑکوں کا تعلق کراچی ،پاکستان ہے

MadrsaTerrorism

کراچی میں کالعدم سپاہ صحابہ اور دیگردہشتگرد نیٹ ورک کو مفتی نعیم کنٹرول کرتا ہے زید حامد

کیٹیگری پاکستان
Saturday, 16 May 2015 00:00

شیعت نیوز۔ کراچی میں کالعدم سپاہ صحابہ، کالعدم لشکر جھنگوی سمیت دیگرکالعدم تنظیموں کے دہشت گرد نیٹ ورک کو جامعہ بنوریہ کا مفتی نعیم کنٹرول کررہاہے۔  گلشن معمار سے تکفیری دہشت گرد مولوی المعروف منظور مینگل  کو جامعہ رشیدیہ سے دو روز قبل گرفتار کیا گیا تھا لیکن تکفیری دیوبندی مفتی نعیم نے ان دہشتگرد مدرسہ کے مولویوں اور طالب علموں کو رہا کروالیا،مفتی نعیم کالعدم سپاہ صحابہ کے دہشتگردوں سےکبھی اہل تشیع  اور کبھی اسماعیلیوں کو نشانہ بنانے کے ساتھ ساتھ بریلوی اہلسنت کو بھی نہیں بخشتے ہیں۔

اسماعیلی شیعہ کافر کہہ کر ایک بار پھر 43 افراد شہید،کفر کے فتویٰ دینے والے مفتی نعیم آزاد

واضح رہے کہ اسماعیلیوں کے قتل عام کے بعد مفتی نعیم کا اسماعیلیوں کو واجب القتل قرار دئے جانے والا فتوی اسماعیلیوں کے قتل عام کا اصل محرک قرار دیا جا رہا ہے لیکن نہ جانےہمارے قانون نافذ کرنے والے کب مفتی نعیم کو گرفتار کرکے عوام کو دہشت گردی سے نجات دلائیں گے

11129

2996

 

"مفتٰی نعیم تمام دھشتگردتنظیمیں کنٹرول کرتا ھے۔۔۔زیدحامد"یہ مفتی ایم کیو ایم سے کروڑں لیتا ھے۔۔۔فوجی عدالت اسے پھانسی د...

Posted by Shiitenews.Official on Saturday, May 16, 2015

مفتی نعیم دیوبندی کے بنوریہ مدرسہ کی جانب سےپاک فوج کے خلاف غلیظ فتوی

کیٹیگری پاکستان
Thursday, 14 May 2015 00:00

یہ فتوی جو امام المنافقین والتکفیر مفتی نعیم آف جامعہ بنوریہ کراچی نے دیا ہے کہ اگر پاکستانی فوج اپنی ہی مسلمان عوام سے لڑرہی ہو تو وہ جہاد نہیں کررہی اور نہ ہی اس دوران مارے جانے والے شہید ہیں ، یہ بہت گمراہ کن فتوی ہے اور بہت سے اہم مسائل شرعیہ مفتی نعیم چھپا گیا ہے ، کیونکہ اگر کوئی گروہ ریاست کے خلاف ھتیار اٹھاتا ہے اور بغاوت کرتا ہے تو اس کے خلاف فوج کشی کا جواز تو معروف بات ہے ، اسی اصول کے تحت ابوبکر رض نے منکرین زکات کے خلاف لڑائی کی ، حضرت علی کرم اللہ وجہہ الکریم نے خوارج اور منحرف و منکرین بیت کے خلاف جنگ نہروان ، جنگ جمل و جنگ صفین لڑیں ، یہ معاملات مفتی نعیم کے علم میب یقینی طور پر ہوں گے لیکن اس نے پھر بھی اپنے اس فتوے میں بد دیانتی سے کام لیا اور اصل میں اس نے نام لئے بغیر طالبان سمیت جملہ دیوبندی دہشت گردوں کے خلاف پاکستانی فوج کی لڑائی کو خلاف اسلام اور غیر شرعی قرار دے ڈالا – مفتی نعیم کا یہ فتوی اس کے مائل بہ خارجیت و تکفیریت ہونے کی علامت ہے

fatwa army

مفتی نعیم کی ایماء پر اورنگزیب فاروقی گروپ کے ہاتھوں اسماعیلی شیعہ مسلمانوں کاقتل عام اور رینجرز کی بے حسی

کیٹیگری پاکستان
Wednesday, 13 May 2015 00:00

پاکستان کے سب سے بڑے شہر کراچی میں اسمعیلی شیعہ مسلمانوں کی ایک بس پر سپاہ صحابہ کے دیوبندی دہشت گردوں کی فائرنگ سے 43 افراد شہید اور متعدد زخمی ہوگئے ہیں۔ پولیس کے مطابق یہ واقعہ بدھ ١٣ مئی کی صبح صفورا چورنگی پر ساڑھے نو بجے کے قریب پیش آیا جب تین موٹر سائیکلوں پر سوار تکفیری دیوبندی حملہ آوروں نے ایک مسافر بس کو نشانہ بنایا۔

آئی جی سندھ غلام حیدر جمالی نے جائے وقوعہ کے دورے کے بعد صحافیوں کو بتایا کہ مختلف ہسپتالوں سے اب تک 43 افراد کی ہلاکت اور 13 کے زخمی ہونے کی تصدیق ہو چکی ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ حملہ اوروں کی تعداد چھ تھی جنھوں نے بس کو روکا، پہلے بس کے ڈرائیور کو گولی ماری اور پھر بس میں گھس کر بلاتفریق فائرنگ کی۔
غلام حیدر جمالی کے مطابق حملہ آوروں نے اس کارروائی میں نائن ایم ایم پستول استعمال کیے۔

حملے میں ہلاک ہونے والوں میں ستائیس مرد اور 16 خواتین شامل ہیں۔ فائرنگ سے زخمی ہونے والوں میں خواتین اور بچے بھی شامل ہیں جنھیں قریب واقع میمن ہسپتال منتقل کیا گیا ہے – زخمیوں میں سے متعدد کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے۔

حملے کا نشانہ بننے والی مذکورہ بس میں شیعہ اسماعیلی کمیونٹی سے تعلق رکھنے والے 60 سے زیادہ افراد سوار تھے جو سکیم 33 کے علاقے الاظہرگارڈن سے عائشہ منزل پر واقع اسماعیلی جماعت خانے کی جانب جا رہے تھے۔

واقعے کی اطلاع ملتے ہی پولیس اور رینجرز کے جوان جائے وقوعہ پر پہنچ گئے اور علاقے کو گھیرے میں لے لیا تاہم دیوبندی حملہ آور فائرنگ کے بعد ناگن چورنگی کی دیوبندی مسجد صدیق اکبر اور بنوریہ مدرسہ کی جانب فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے۔

گزشتہ چند مہینوں میں کراچی میں شیعہ بوہری، شیعہ اثنا عشری اور شیعہ اسماعیلی مسلمانوں کو تواتر سے سپاہ صحابہ و لشکر جھنگوی سے تعلق رکھنے والے دیوبندی تکفیری خوارج دہشت گردی کا نشانہ بنا رہے ہیں – تکفیری خوارج کے ہاتھوں بڑی تعداد میں سنی بریلوی، صوفی، احمدی اور ترقی پسند افراد بھی مارے گئے ہیں

چند روز قبل مفتی نعیم کے دیوبندی مدرسہ کی جانب سے قائد اعظم محمد علی جناح جو اسماعیلی شیعہ سے اثنا عشری شیعہ ہوۓ تھے کے گمراہ اور کافر ہونے کا فتویٰ جاری ہوا تھا – قائد اعظم کے بہت سے قریبی رشتہ دار اور ان کی اولاد اسماعیلی شیعہ ہے – اس نفرت انگیز فتوی کے بعد مفتی نعیم کے ہم مسلک اورنگزیب فاروقی کے ہاتھوں اسماعیلی شیعہ مسلمانوں کا قتل عام پاکستانی ریاست، حکومت اور انصاف پر ایک سوالیہ نشان ہے – سندھ رینجرز کے جنرل بلال اکبر اور بلوچستان ایف سی کے جنرل شیر افگن کالعدم تکفیری دہشت گرد تنظیم سپاہ صحابہ کے اورنگزیب فاروقی اور رمضان مینگل کے خلاف کاروائی کرنے سے گریز کر رہے ہیں یہی وجہ ہے کہ سندھ اور بلوچستان میں شیعہ نسل کشی اور سنی بریلوی، احمدی، مسیحی، ہندو و دیگر پاکستانیوں کی ٹارگٹ کلنگز جاری ہیں – وقت آ گیا ہے کہ آئی ایس آئی کے چیف جنرل رضوان اختر کالعدم دہشت گرد تنظیم سپاہ صحابہ، جو اصل میں طالبان، لشکر جھنگوی اور جنداللہ کا ہی ایک نام اور چہرہ ہے، کے خلاف سخت کاروائی کریں اور لدھیانوی، فاروقی، مینگل کو پھانسی کے کٹہرے میں کھڑا کر کے قائد اعظم کے سچے سپاہی ہونے کا ثبوت دیں

fatwa

اسماعیلی شیعہ کافر کہہ کر ایک بار پھر 43 افراد شہید،کفر کے فتویٰ دینے والے مفتی نعیم آزاد

کیٹیگری مقالہ جات
Wednesday, 13 May 2015 00:00

شیعت نیوز (پاکستانی شیعہ خبر رساں ادارہ) کراچی میں ایک بار پھر کافر سمھجے کر شدت پسند دہشتگردوں نے 43 افراد کو دہشتگرد کا نشانہ بناڈالا، لیکن کفر کے فتویٰ دینے والے مفتی نعیم اینڈ کمپنی آزاد ہیں، یہی وہ دین فروش ملا ہیں جو اپنے فتویٰ کے ذریعے نفرت پھیلا کر لوگوں کو قتل پر اکساتے ہیں، واضع رہے کہ مفتی نعیم نے شیعہ مسلمانوں کو قتل کرنے کا فتویٰ دیا ہے،جبکہ حال ہی میں انہوں نے پرویز رشید کو محض مدارس کی مخالفت کرنے پر اسلام سے خارج قرار دیا، یہ افراد و ملا کس صور ت پاکستان میںامن قائم نہیں ہونے دیں گے۔ آخر کیون شیعہ مسلمانوں کے خلاف فتویٰ دینے والوں کو گرفتار نہیں کیا جارہا کیا ؟

kafir 1

گذشتہ دنوں شیعہ نیوز پر مفتی نعیم کا شیعوںمسلمانوں سمیت قائد اعظم کے کفر کا فتویٰ شائع کیا گیا تھا جس میں انہوں نے شیعوں مسلمانوں کے تمام فرقوں کو کافر اور گمراہ کن قرار دیا ،اس فتویٰ میں قائد اعظم جو پہلے اسماعیلی آغاخانی شیعہ تھے جو بعد میں شیعہ اثنا عشری مسلمان ہوگئے تھے،کو بھی اس مفتی نعیم نے کافر قرار دیا۔

 

قائداعظم سمیت پاکستان کے تمام شیعہ کافر ہیں، مفتی نعیم اینڈ کمپنی جامعہ بنوریہ

لہذا آج مفتی نعیم کا یہ فتویٰ 43 معصوم اسماعیلی شیعوں کو قتل کے سبب بنا ، اسکے باوجود قتل اور کفر کے فتویٰ دینے والے مفتی نعیم اینڈکمپنی تاحال آزاد ہیں ،سوال ہے کہ آخر کیوں ہماری اایجنسیاں اور سیکورٹی ادارے کیوںاس قاتل کو گرفتار کرنے سے قاصر ہیں؟ پوری پاکستانی قوم مطالبہ کرتی ہے کہ مفتی نعیم سمیت دیگر دین فروش دیوبندی مفتی کو فوری گرفتار کرکے انکے شر سے مسلمانوں کو بچائیں۔

11129

Mufti Naeem Fatwa Agha Khani are Kafir

fdsasdsdf

 http://www.jamiabinoria.net/efatawa/fatawa/bohri-aghakhani.htm


پرویز رشید کو مسلمان کہنے والا بھی کافر ہے،مفتی نعیم

کیٹیگری پاکستان
Saturday, 09 May 2015 00:00

شیعت نیوز: مذہبی شدت پسندی کے علمبردار مفتی نعیم وفاقی وزیر اطلاعات پرویز رشید کو مسلمان کہنے والے کو بھی کافر قرار دیا ہے۔ یہ بات انہوں نے سوشل میڈیا پر جاری اپنے ویڈیو پیغام کہا ،اس شدت پسند مفتی نے کہا کے پرویز رشید نے مدارس کوجہالت کی یونیورسٹیز قرار دینا گویا کفر کے متراد ف ہے۔ اس دہشتگرد نے کہا کہ نواز شریف نے اگر پرویز رشید سزا نہیں دلاوائی تو وہ اورانکے دہشتگرد مدارس پرویز رشید سے خود دو دو ہاتھ کرلیں گے۔

گویا مفتی نعیم نے پرویز رشید کو بھی قتل کرنے کا خفیہ پیغام دیا ہے، رینجرز اور سیکورٹی ادارے فی الفور اس دہشتگرد کو گرفتار کریں جو اعلانیہ مسلمانوں کو کافر اور انہیں قتل کرنے کی دھمکی دے رہا ہے۔

قائداعظم سمیت پاکستان کے تمام شیعہ کافر ہیں، مفتی نعیم اینڈ کمپنی جامعہ بنوریہ

کیٹیگری مقالہ جات
Saturday, 09 May 2015 00:00

شیعت نیوز ۔ مولائے کائنا ت امیرالمومنین علیہ سلام کے خلاف زبان درازی کرنے والے مفتی نعیم اینڈ بنوریہ کمپنی کا اب تعاقب جاری رہے گا اور اس کی حقیقت کو عوام الناس تک پہنچایا جاتا رہے گا، کیونکہ اس نے باب علم (ع) کے خلاف زبان درازی کی ہے لہذا باب علم کے ماننے والےا نکے علمی کارنامے جو فتووں کے نام پر یہ مفتیانِ شیطان جاری کرتے ہیں،کو لوگوں کے سامنے لایا جاتارہے گا۔ حال ہی میں ملک کے وزیر اطلاعات پرویز رشید کی جانب سے ان مدارس کو جہالت کی یونیورسٹی قرار دیا جانا بھی بلکل بجا ہے، ان مدارس (جامعہ بنوریہ )کے فتووں کو اگر سامنے لایا جائے جو ہم گائے باگائے لائیں گے تو پاکستانی عوام کو یقین ہوجائے گا کہ یہ واقعاً جہالت کی یونیورسٹیز ہیں۔

اسی طرح کا ایک کفر ساز فیکٹری سے ایک فتویٰ جو شیعہ نیوز ٹیم نے جامعہ بنوریہ کی لیٹر ہیڈ پر حاصل کیا ہے جس میں اس شیطان صفت مولویوں کے گروہ نےمفتی نعیم کی سربراہی میں قائداعظم سمیت تمام شیعہ مسلمانوں کو کافر اور اسلام سے خارج قرار دیا ہے۔ قائد اعظم محمد علی جناح کے شیعہ ہونے کے سوال کے جواب میں فتویٰ جاری ہوا ہے کہ "مسٹر جناح ایک شیعہ قبیلہ کے انسان ہیں، شیعوں کے باز فرقہ اسلام میں داخل قرار دیے جاتے ہیں لیکن گمراہ ہیں" پھر یہ مفتی کہتے ہیں کہ شیعوں کے باز فرقہ اسلام سے خارج ہیں، البتہ انہوں نے ان فرقوں کے بارے میں نہیں بتایا۔ پھر یہ قائد اعظم کے بارے میں فرماتے ہیں جناح صاحب کے عقائد کے بار ے میں انہیں علم نہیں، لیکن ان مفتیوں کو یہ علم ہے کہ چونکہ قائد اعظم کی نماز جنازہ شیخ اسلام مفتی تقی عثمانی نے پڑھائی تھی لہذا اسی سبب وہ صحیح العقیدہ سنی مسلمان یعنی دیوبندی ہوگئے تھے۔

11129

جی قارئین ملاحظ فرمایا آپ نے کہ کس طرح سے ایک سائل کے جواب کو انہوں نے گول مول کرکے پیش کیا۔ اگر یہ علمی فتویٰ ہوتا اس میں دلائل کے ساتھ ثبوت دیئے جاتے،صر ف اپنے کند مغز میں موجو د بہت کم معلومات پرصرف ایک مسلمان کو گمراہ کن اور کافر قرار نہیںدیا تا۔

قائد اعظم شیعہ یا سنی؟
قائد اعظم شیعہ اثنا عشری تھے، انکی نماز جنازہ بلکل تقی عثمانی صاحب نے پڑھائی لیکن مفتی صاحب یہ بھی اپنے سوال کرنے والوں کے بتائیں کے تقی صاحب سے پہلے قائد اعظم کی ایک نماز جنازشیعہ مولانا سید انیس الحسن قبلہ نے پڑھائی تھی۔ اگر قائد اعظم صحیح العقید مسلمان ہوگئے تھے،یعنی دیوبندی ہوگئے تھے تو پھر شیعہ مولوی نے سیاسی نماز جنازہ سے پہلے کیوں نماز جنازہ پڑھائی۔ اس علاوہ بھی اور جوابات ہیں لیکن مفتی نعیم اینڈ بنوریہ کمپنی پہلے اسکا جواب دے۔

کافر کون؟ 
لہذا یہ جانا بہت ضروری ہے کے کافر کون ہوتا ہے۔ کافر اسلامی و قرآنی قانوں کے تحت وہ شخص ہوگا جو اللہ کی ربوبیت کا انکار کرے، یا شرک کرے، دوسری شرط اللہ کی واحدنیت کے انکار کے بعد محمد رسول اللہ (ص) کے خاتم النبین (ص) پر کامل یقین رکھنا ہے، اگر ان دونوں میں سے کوئی ایک شرط پوری نا ہوتو شریعت نے اسے خارج السلام قرار دیا ہے،یعنی کافر۔

شیعہ اور اسکے فرقے:
شیعہ اثنا عشری ان دونوں شرائط کو دل سے مانتے ہیں، ہاں اسکے بعد یعنی رسالت (ص) کے بعد شیعہ مسلمان قرآن و احادیث رسول (ص) کی روشنی میں نظام ولایت کے قائل میں ۔ یہ بلکل اسی طرح ہے جسطرح دیگر مسلمان خلافت کو بعد از نبی(ص) نظام اسلام جانتے ہیں اورشیعہ نظام ولایت کے قائل ہیں، اسی طرح شیعوں کے دیگر فرقے جو ولایت کے نظام سے علیحدیگی اختیا ر کرتے گئے ،جن میں اسماعیلی، بوہری اور زید ی شامل ہیں یہ بھی اللہ کی واحد نیت اور رسول اللہ (س) کو خاتم النبین (س) جانتے ہیں ،لہذا اسلام کی رو سے کفر کا فتویٰ ان پر بھی لاگو نہیں ہوتا۔

اہم نقطہ یہ ہے کہ دشمن نے ایک سازش کے تحت نصریوں کو بھی شیعہ قرار دیا ہے، جبکہ نصری شیعہ مسلمانوں کے نذدیک بھی کافر ہیں کیونکہ وہ حضرت علی کو رب قرار دیتے ہیں، یہ شیعہ اثنا عشری اور دیگر فرقوں کا عقید ہ نہیں بلکہ ایک فتنہ ہے ، لہذا نصری شیعہ نہیں ہے۔

اب ان تمام وجوہات کو سامنےرکھتے ہوئے ہم مفتی نعیم اینڈکمپنی کو مشورہ دیں گے وہ پہلے اپنے مولویوں کا عالم بنائیں اور پھر فتویٰ دیں، چونکہ ابھی وہ جاہل ہیں جواسلام کے دیگر فرقوں کے بارے میں بنیادی معلومات تک نہیں رکھتے۔ دوسری جانب ہم حکومت وقت اور پاکستان کے سیکورٹی اداروں سے گذارش کریں گے وہ جان لیں اس ملک کے اصل دشمن کون ہیں جو لوگوں کے درمیاں نفرتیں بانٹ رہیں ،انہیں افراد کے فتوؤں کے سبب خودکش بمبار جنت کی لالچ میں ملک کا امن تباہ کرتا ہے،ایک دہشتگرد حوروں سے جنسی لذت کی لالچ میں دوسرے مسلمان کو کافر سمجھ کر قتل کردیتا ہے، تو کبھی ریاست کےخلاف ڈنڈا شریعت کے نفاذ کا اعلان کرتا ہے ،لہذا انکے خلاف آپریش کیا جائے۔

یہ ہی مفتی نعیم اینڈ بنوریہ کمپنی ہے جو بظاہر امن پسند بنتے ہیں لیکن اندر سے درندہ صفت ہیں، چونکہ ماضی میں ذرائع ابلاغ ترقی یافتہ نہیں تھا لوگوں کی رسائی معلومات تک مشکل سے ہوتی تھی لیکن آج رسائی
آسان ہے۔ ان کے یہ فتاویٰ جو چھپے ہوئے تھے آج ہم شائع کرکے انکے حقائق بتائیں گے، اور مفتی نعیم تیار رہو اس علاوہ بھی اور تمھارے مدرسہ کے دستخط شدہ فتاویٰ موجود ہیں جنہیں سامنے لایا جائے گا۔

جامعہ بنوریہ کے مہتمم مفتی نعیم حرام ذادے نکلے

کیٹیگری پاکستان
Thursday, 07 May 2015 00:00

(شیعت نیوز)دیوبند مکتب فکر کےنامور مفتی نعیم حرام زادے نکلے ، تفصیلات کے مطابق انہوں نے گذشتہ دنوں جامعہ بنوریہ العالمیہ کے آفیشل لیٹر ہیڈپرایک فتویٰ جاری کیا جس کے مطابق انہوں نےدعویٰ کیا کہ اہل سنت مسلمانوں کے چوتھے خلیفہ اور اہل تشیع مسلمانوں کے پہلے امام ، دامادرسول، کاتب وحی، شیر خدا، نفس پیغمبر، ہمسربتول، فاتح خیبرامیرالمومنین حضرت علی ابن ابی طالب علیہ السلام کی ولادت خانہ کعبہ میں نہیں بلکہ محلہ بنی ہاشم میں ہوئی(نعوذباللہ)،جب کہ خانہ کعبہ کی دیوار میں موجود شگاف آج چودہ سو برس بعد بھی خانہ کعبہ میں مولا علی ؑ کی ولادت کی گواہی دے رہا ہے، دوسری جانب متعدد شیعہ سنی علماءکا اس بات پر اتفاق ہے کہ مولائے کائنات حضرت علیؑ کی ولادت با سعادت خانہ کعبہ کے اندر ہوئی ،مفتی نعیم کے فتویٰ کی صداقت کو جانچنے کیلئے جب ہم نے تاریخ اور فقہ کی کتب کا جائزہ لیا تو ہمیں دشمن علیؑ کے حرام ذادہ ہونے سے مطلق متعدد احادیث اور روایات ملیں جو کہ درج ذیل ہیں ۔
قال رسول الله صلی الله علیه واله:
"یا علی لا یحبک الا طاهر الولادۃ و لایبغضک الا خبیث الولادۃ"
رسول اکرم ﷺ نے فرمایا:"اے علی تجھ سے محبت نہیں کرے گا مگر جس کی ولادت طاہر ہو گی اور بغض اور دشمنی نہیں رکھے گا مگر جس کی ولاد ت ناپاک ہو گی ۔"(ینابیع المودۃ باب،44جلد 1صفحہ397)
روی ابن عساکر عن النبی صلی الله علیه واله:
"ان ابن الزنا یعرف ببغضه علیا"
بتحقیق زنا زادہ ،علی ؑ سے بغض رکھنے کی وجہ سے پہچانا جاتا ہے ۔(تاریخ دمشق جلد 17صفحہ 371)
قال رسول الله صلی الله علیه واله:
"ان الشیطان یزنی بامهات المبغضین لعلی"
بتحقیق شیطان ،دشمن علیؑ کی مائوں سے زنا کرتا ہے۔(تاریخ دمشق جلد17،صفحہ 372)
امام شافعی فرماتے ہیں:
"سمعت مالك بن أنس رضي الله عنه يقول : قال أنس بن مالك :" ما كنا نعرف الرجل لغير أبيه إلا ببُغضه علي بن أبي طالب كرم الله وجهه"
امام شافعی ؒفرماتے ہیں :"میں نے مالک بن انس سے سنا کہ وہ فرماتے ہیں :کہ انس بن مالک نے فرمایا: ہم کسی شخص کے حرام زادہ ہونے کو اس بات سے پہچانا کرتے تھے کہ وہ علی ؑ سے بغض رکھتا ہے۔ (یعنی جودشمن علی ؑہے وہ ولدالزنا ہے)"۔(فرائد السمطين جلد1 صفحہ365)

لہذٰا مفتی نعیم کا مولائے کائنات کے بارے میں بغض عیاں ہونے کے بعدرسول کریم (ص)کی حدیث اور اصحاب کرام اجمعین کی روایات کی روشنی میں ان کے حرام ذادے ہونے میں کوئی شبہ باقی نہیں رہتا۔

 

ہر زمانےمیں مفتی نعیم جیسے لوگ ،مفتی جیسے مقدس نام کا بدنام کرتے ہیں،سنی اتحاد کونسل

مفتی نعیم کی حماقت کا جواب وچیلنج

مفتی نعیم کے فتویٰ پر شدید ردعمل، تاریخ مسخ کرنے پر

 

 

Page 2 of 4

شیعہ نسل کشی رپورٹ

Shia Genocide 2016

حلب میں داعش کو شکست

حلب شام میں داعش کو شکست فاش کی لمحہ بہ لمحہ خبریں

اسلام و پاکستان دشمن مفتی نعیم

Mufti Naeem

مقبوضہ کشمیر و فلسطین

اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے دو فلسطینی شہید

اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے دو فلسطینی شہید

غزہ پٹی میں واپسی مارچ پر اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے زخمی ہونے والے دو فلسطینی نوجوان احمد علی قطوش اور محمد بکر ابوطاحون زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے شہی...

مقالہ جات

تخلیقی افراتفری (Creative Chaos)کیا ہے ؟

تخلیقی افراتفری (Creative Chaos)کیا ہے ؟

ایک تحقیقی و مطالعاتی مضمون (۱) کیا پاکستان میں بھی تخلیقی افراتفری کی کوشش ہورہی ہے؟’’تخلیقی افراتفری ‘‘Creative Chaosایک سیاسی اصطلاح ہے جس کا مطلب ...

Follow

Facebook

ڈیلی موشن

سوشل میڈیا لنکس

ہم سے رابطہ

ایمیل: This email address is being protected from spambots. You need JavaScript enabled to view it.

ویبسائٹ http://www.shiitenews.org