تازہ ترین

عراق

ایرانی ماہرین نے امیرالمومنین حضرت علی علیہ السلام کے روضہ اطہرکی تعمیر نوکا نقشہ تیارکرلیاہےاور اس نقشے پرعمل درآمد کرنے کی کاروائياں بھی شروع ہوچکی ہیں۔ شیعت نیوز کے مطابق عراق میں مقدس مقامات کی تعمیرنوکے ایرانی ادارے نے کہا ہے کہ امیرالمومنین حضرت علی علیہ السلام کے روضہ اطہر…
آیت اللہ العظمی وحید خراسانی نے کہا: ہمین اس طرح سے عمل کرنا چاہئے کہ عشرہ فاطمیہ عاشورائے ثانی میں تبدیل ہوجائے۔ شیعت نیوز کے مطابق آیت اللہ العظمی وحید خراسانی نے صوبہ جنوبی خراسان کے ثقافتی و تبلیغی اداروں کے نمائندوں کے وفد سے خطاب کرتے ہوئے حضرت سیدہ…
حضرت جناب سیدہ (س)کے ایام شہادت دنیا بھر کی طرح شہر مقدس کربلا میں بھی انتہائی عقیدت و احترام کے ساتھ منایا گیا۔ شہر مقدس کربلا میں لاکھوں کی تعداد میں ماتمی جلوس کی صورت میں روضہ امام حسین علیہ السلام اور حضرت عباس کے روضے پر حاضری دیتے رہے…
عراق کے الیکشن کمیشن نےپارلیمانی انتخابات کےباون امیدواروں کےووٹوں کوکینسل کردیاہے۔عراق کےاعلی الیکشن کمیشن کےسربراہ فوج الحیدری نےاعلان کیاہے کہ ان باون انتخابی امیدواروں کوملنےوالے ووٹ ،بعث پارٹی سے ان کی وابستگی کی وجہ سےکینسل کئےگئےہيں۔بعض سیاسی ماہرین کاخیال ہے کہ عراق کےالیکشن کمیشن کافیصلہ العراقیہ اتحاد کےامیدواروں کی صورت…
مجلس اعلاے اسلامی عراق کے سربراہ سید عمار حکیم نےاپنے دورہ سعودی عرب کی تفصیلات بتاتےہوئے کہاہےکہ سعودی فرمانروا شاہ عبداللہ نے آیت اللہ العظمی سیستانی کے کردار کو سراہاہے ۔سید عمار حکیم نے بغداد میں عوامی اجتماع سے خطاب میں کہا کہ شاہ عبداللہ بن عبدالعزیزنے ان سے کہا…

شیعہ نسل کشی رپورٹ

Shia Genocide 2016

حلب میں داعش کو شکست

حلب شام میں داعش کو شکست فاش کی لمحہ بہ لمحہ خبریں

اسلام و پاکستان دشمن مفتی نعیم

Mufti Naeem

مقبوضہ کشمیر و فلسطین

مقالہ جات

اربعین میں پیدل کربلا کی زیارت کا ثواب

اربعین میں پیدل کربلا کی زیارت کا ثواب

اربعین یا چالیس ایک ایسا عدد ہے جو بڑ ی خصوصیتوں کاحامل ہے مثلاً زیادہ ترانبیاء چالیس سال کی عمر میں مبعوث بہ رسالت ہوئے، موسیٰ (ع) اور خدا کی خصوصی م...

Follow

Facebook

ڈیلی موشن

سوشل میڈیا لنکس

ہم سے رابطہ

ایمیل: This email address is being protected from spambots. You need JavaScript enabled to view it.

ویبسائٹ http://www.shiitenews.org