عراق

شیعت نیوز (بغداد)عراق کے وزیر اعظم حیدر العبادی نے اس قسم کے بیانات پرکہ عراقی فوجیوں کو بیرونی مدد حاصل رہی ہے کڑی تنقید کرتے ہوئے کہا کہ عراق میں تمام مراحل میں سبھی کارروائیاں عراقی فوجیوں کے ہی ہاتھوں انجام پائی ہیں۔عراقی وزیراعظم حیدر العبادی نے کہا کہ صوبے…
سعودی عرب کے امریکہ نواز بادشاہ ملک سلمان نے سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے سعودی دورے کے دوران امریکی اسلامی اجلاس میں عراق کے صدر فواد معصوم سمیت بعض اسلامی ممالک کے رہنماؤں کو بھی دعوت دی ہے۔ اطلاعات کے مطابق اجلاس سے قبل…
عراق کی فیڈرل پولیس کے سربراہ رائد جودت شاکر نے اس خبر کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ عراقی سیکورٹی اہلکاروں کی اس کارروائی میں دہشت گردوں کے کئی ٹھکانوں کو تباہ کر دیا گیا جس میں سولہ دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔انھوں نے کہا کہ عراقی سیکورٹی اہلکاروں نے شہر…
شیعیت نیوز: عراق کی رکن پارلیمنٹ محترمہ ڈاکٹر فردوس العوادی نے اپنے بیان میں کہا: سعودی وزیر دفاع محمد بن سلمان ایک جاهل شخص ہے اور اگر یہ نادان شخص اسلام کے مسائل سے مختصر سی آگہی رکھتا تو اس کو ضرور معلوم ہوتا کہ امام مہدی علیہ السلام کا…
عراقی پارلیمنٹ میں خارجہ تعلقات کی کمیٹی كے ركن عباس البياتی نے كہا ہےكہ علاقائی استحكام كے لئے اسلامی جمہوريہ ايران اور عرب ممالک كے درميان سنجيدہ مذاكرات ناگزيرہيں. انہوں نے كہا كہ بدقسمتی سے آج علاقائی ممالک ميں عدم استحكام اور بے چينی ہے اور جنگ اور بحرانوں نے…

شیعہ نسل کشی رپورٹ

Shia Genocide 2016

حلب میں داعش کو شکست

حلب شام میں داعش کو شکست فاش کی لمحہ بہ لمحہ خبریں

اسلام و پاکستان دشمن مفتی نعیم

Mufti Naeem

مقبوضہ کشمیر و فلسطین

مسجدالاقصی پر صیہونیوں کی یلغار

مسجدالاقصی پر صیہونیوں کی یلغار

فلسطین انفارمیشن سینٹر کی رپورٹ کے مطابق ستر یہودی آبادکار پیر کو اسرائیلی فوجیوں کی مدد سے باب المغاربہ کی جانب سے کئی گروہوں کی شکل میں مسجد الاقصی ...

مقالہ جات

عید مباهلہّ؛ جشن توحید – نبوت، امامت و ولایت مبارک

عید مباهلہّ؛ جشن توحید – نبوت، امامت و ولایت مبارک

بسم الله الرحمن الرحیم " انما یرید الله لیذهب عنکم الرجس اهل البیت و یطهرکم تطهیرا " 24 ذی الحجه عید مباهله جشن توحید – نبوت و امامت مبا...

Follow

Facebook

ڈیلی موشن

سوشل میڈیا لنکس

ہم سے رابطہ

ایمیل: This email address is being protected from spambots. You need JavaScript enabled to view it.

ویبسائٹ http://www.shiitenews.org