تازہ ترین

دنیا

ہندوستانی ریاست گجرات کے شیعہ علماء اور ائمہ جمعہ و جماعت کا پہلا اجلاس ـ عالمی اہل بیت (ع) اسمبلی کے بین الاقوامی امور کی معاونت کے زیر اہتمام ـ دارالحکومت احمد آباد میں واقع حوزہ علمیہ امام خمینی (رحمةاللہ علیہ) کے کانفرنس ہال میں منعقد ہوا جس میں 30…
اس وقت ہندوستان کے بعض شیعہ علماء اور فضلاء کے توسط سے نقصان پانے والے اہل تشیع کو کمبلوں اور بعض گھریلو ضروریات کی اشیاء سمیت کسی حد تک امدادی سامان پہنچادیا گیا ہے لیکن موسم سرما اور بارشوں کی آمد آمد ہے اور شیعیان گجرات کو شدید مشکلات کا…
امریکہ میں حال ہی میں بدمعاش صہیونی عیسائی پادری ٹیری جونز کی طرف سے قرآن مجید کی بے حرمتی کا اعلان کیا گیا تھا جس کے بعد چند امریکی ریاستوں میں قرآن مجید کی بے حرمتی کی گئی ہے امریکہ میں قرآن مجید کی بے حرمتی کے
دنیاکےمختلف علاقوں میں فلوریڈاچرچ کی جانب سےقرآن پاک کےنسخےنذرآتش کئےجانےکےشیطانی منصوبےکی مذمت کاسلسلہ جاری ہے۔ پاکستان کےدفترخارجہ کےترجمان عبدالباسط نے اس شیطانی منصوبےکی مذمت کرتےہوئےکہاہےکہ حکومت پاکستان اس سلسلےمیں حکمت عملی تیارکرنےکےلئےاسلامی کانفرنس تنظیم سےرابطےمیں ہے۔ اسلام آباد ميں ایک پریس کانفرنس سےخطاب کرتےہوئے عبدالباسط نےکہاکہ دنیاکےتمام مذاہب اورعقیدوں نےاس…
کشمیر، سرینگر کی انجمن شرعی شیعیان کے صدر آغاحسن موسوی نے وادی بھر میں مسلسل کئی دنوں سے کرفیوں کے نفاذ ، ہزاروں رہائشی مکانات کی توڑ پھوڑ، لوگوں کی زد وکوب کرنے اور اپنے مقتول عزیز اعضاء و اقارب پر ماتم کناں کشمیریوں کو گولیوں سے چھلنی کی کاروائیوں…

شیعہ نسل کشی رپورٹ

Shia Genocide 2016

حلب میں داعش کو شکست

حلب شام میں داعش کو شکست فاش کی لمحہ بہ لمحہ خبریں

اسلام و پاکستان دشمن مفتی نعیم

Mufti Naeem

مقبوضہ کشمیر و فلسطین

مقالہ جات

داعش اینٹی پاکستان، اینٹی وفاق ، اینٹی آرمی،اینٹی شیعہ

داعش اینٹی پاکستان، اینٹی وفاق ، اینٹی آرمی،اینٹی شیعہ

حالیہ انتخابی مہم کے دوران ہونے والے دہشتگردانہ حملوں نے اس بات کو مزید تقویت دی ہے کہ دہشتگردی کا خطرہ ابھی پوری طرح ٹلا نہیں ہے ۔ایک اندازے کے مطابق...

Follow

Facebook

ڈیلی موشن

سوشل میڈیا لنکس

ہم سے رابطہ

ایمیل: This email address is being protected from spambots. You need JavaScript enabled to view it.

ویبسائٹ http://www.shiitenews.org