تازہ ترین

فوٹو گیلری

لاہور: معروف شیعہ رہنماءناصر شیرازی کا بازیابی کے بعد آئی ایس او پاکستان کے مرکزی سیکرٹریٹ میں والہانہ استقبال
اسلام آباد: سانحہ مسجد وامام بارگاہ باب العلم آئی۸میں شہید ہونے والے ایم ڈبلیوایم کے سابق لیگل ایڈوائزر اور سابق ایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرل سندھ سید محمد سیدین زیدی کی مجلس سوئم سے سربراہ مجلس وحدت مسلمین پاکستان علامہ راجہ ناصرعباس جعفری اور شہید کے فرزند سید مزمل زیدی کا خطاب
کراچی:امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کراچی ڈویژن کے تحت جلوس عید میلاد النبیﷺ کے موقع پر شہر قائد کے متعدد مقامات پر شرکاء جلوس کیلئے سبیل کا اہتمام،تصویری رپورٹ
شہید سید سیدین زیدی کی نماز جنازہ مسجد و امام بارگاہ باب العلم میںادا کردی گئی۔معروف قانون دان شہید سید سیدین زیدی ریٹائرڈایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرل صوبہ سندھ اور مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے قانونی مشیر تھے
یمن میں سعودی و شیطانی فوجی اتحاد کےحملوں کہ باوجود لاکھوں عاشقان مصطفی ﷺاپنے پیارے نبی کی ولادت باسعادت کا جشن بلا خوف و خطر منارہےہیں۔
پشاور: زرعی یونیورسٹی ڈائریکٹریٹ کے ہاسٹل پرسعودی حمایت یافتہ گروہ داعش،لشکرجھنگوی کے دہشت گردوں کاحملہ، 9 پاکستانی شہیدجبکہ 35 سے زائدزخمی
سانحہ آئی ایٹ امام بارگاہ باب العلم اسلام آباد، انٹیلی جنس بیورو کے شیعہ جوان شہید سید حبدار نقوی کی نماز جنازہ امام بارگاہ قصر سکینہ(س) شکریال میں ادا کر دی گئی
بنوں جیل میں پولیس تشدد سے شہید ہونے والے شیعہ جوانشیر افضل کے اہل خانہ تا حال انصاف کے منتظر،تصویری رپورٹ
حیدرآباد: ناصر شیرازی کے اغواء کیخلاف پریس کلب پر احتجاجی مظاہرہ،تصویری رپورٹ

شیعہ نسل کشی رپورٹ

Shia Genocide 2016

حلب میں داعش کو شکست

حلب شام میں داعش کو شکست فاش کی لمحہ بہ لمحہ خبریں

اسلام و پاکستان دشمن مفتی نعیم

Mufti Naeem

مقبوضہ کشمیر و فلسطین

مقالہ جات

Follow

Facebook

ڈیلی موشن

سوشل میڈیا لنکس

ہم سے رابطہ

ایمیل: This email address is being protected from spambots. You need JavaScript enabled to view it.

ویبسائٹ http://www.shiitenews.org