کاپی رائٹ کی وجہ سے آپ یہ مواد کاپی نہیں کر سکتے۔
ایران

آیت اللہ العظمی خامنہ ای کا آیت اللہ محقق کابلی کے انتقال پر تعزیتی پیغام

شیعت نیوز: حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے آیت اللہ شیخ قربان علی محقق کابلی کے انتقال پر تعزیتی پیغام ارسال کیا ہے۔

رہبر معظم انقلاب اسلامی نے اپنے پیغام میں مرحوم محقق کابلی کے انتقال پر مرحوم کے اہلخانہ، مقلدین، شاگردوں اور افغان عوام کو تعزیت اور تسلیت پیش کرتے ہوئے مرحوم کے درجات کی بلندی کے لئے دعا اور اللہ تعالی کی بارگاہ میں مرحوم کے لئے رحمت اور مغفرت طلب کی ہے ۔

واضح رہے کہ افغانستان کے بزرگ مرجع آیت اللہ العظمی قربان علی محقق کابلی کا انتقال 11 جون 2019 کو ہوا تھاجبکہ ان کی نماز جنازہ کل شہر قم میں مسجد امام حسن عسکریؑ میں ادا کی جائے گی۔

ٹیگز
Show More

متعلقہ مضامین

Back to top button
Close