ایران

ایران کے سنی اکثریتی علاقوں میں اہل سنت قاضی تعیینات کرنے کا فیصلہ

شیعت نیوز :اسلامی جمہوریہ ایران کی اعلیٰ عدلیہ کے سربراہ یت الله سیدابراهیم رئیسی نے کہا ہے کہ ملک کے وہ علاقے جہاں اہل سنت کی اکثریت ہے وہاں سنی قاضی تعیینات کئے جائیں گے۔

انہوں نے کہا کہ سب مل کرملک کی ترقی کے لئے کام کریں، اعلی عدلیہ ملک کی ترقی میں کردار ادا کرنے والے افراد کی حمایت جاری رکھے گی۔

انہوں نے کہا کہ تیل کی قیمت کو بہانہ بنا کر ملک میں فساد پھیلانے اور سرکاری املاک کو نقصان پہنچانے والے افراد کو انصاف کے کٹھرے میں لایا جائے گا۔

ٹیگز
Show More

متعلقہ مضامین

Back to top button
Close