یمن

جیزان میں یمنی فورسز نے سعودی عرب کے فوجی حملے کو ناکام بنا دیا

شیعت نیوز: یمنی فورسز نے جیزان کے علاقہ میں یمنی چیک پوسٹوں پر سعودی عرب کے فوجی حملے کو ناکام بنادیا ہے۔ متعدد سعودی فوجی ہلاک ہوگئے۔

رپورٹ کے مطابق سعودی عرب کے کرائے کے فوجیوں نے یمنی چیک پوسٹوں پر قبضہ کرنے کی کوشش کی ، جسے یمنی فورسز نے بڑی ہوشیاری کے ساتھ ناکام بنادیا ہے۔

یمنی فورسز کی جوابی کارروائی میں متعدد سعودی فوجی ہلاک اور زخمی ہوگئے ہیں۔

قابل ذکر ہے کہ سعودی عرب کو یمن پر مسلط کردہ جنگ میں تاریخی شکست کا سامنا ہے سعودی عرب کو دس ممالک کی حمایت کے باوجود یمن کی بہادر اور دلیر قوم کے ہاتھوں شکست کا سامنا ہے۔

ٹیگز
Show More

متعلقہ مضامین

Back to top button
Close