کاپی رائٹ کی وجہ سے آپ یہ مواد کاپی نہیں کر سکتے۔
سعودی عرب

داعش نے ریاض میں سکیورٹی کے ایک ادارے پر ہونے والے حملے کی ذمہ داری قبول کرلی

دہشتگرد گروہ داعش کی ویب سایٹ اعماق کے حوالے سے رپورٹ دی ہے کہ داعش کے 4 دہشتگردوں نے ریاض میں یہ کارروائی کی۔

سعودی ذرائع کے مطابق دارالحکومت ریاض کے شمالی علاقےالزلفی میں سکیورٹی کے ایک ادارے پرجدید اسلحے سے لیس چار مسلح افراد نے حملہ کیا جن کا سیکیورٹی فورسز نے مقابلہ کیا جس کے نتیجے میں چاروں حملہ آور موقع پر ہی مارے گئے۔ فائرنگ کے اس واقعے میں سعودی عرب کے 3 سکیورٹی اہلکار زخمی ہوئے۔

نقاب پوش حملہ آوروں میں سے ایک کی عمر 40 سال جب کہ بقیہ 3 کی عمریں 18 سے 20 سال کے درمیان ہیں۔

Show More

متعلقہ مضامین

Back to top button
Close