کاپی رائٹ کی وجہ سے آپ یہ مواد کاپی نہیں کر سکتے۔
عراق

دہشت گرد امریکی فوج نے عراقی صوبے الانبار میں غیر قانونی ہیلی پیڈ بنا لیا

امریکا کی دہشت گرد فوج سینٹ کام نے صوبہ الانبار کے الرطبہ شہر میں پہلا ہیلی پیڈ تیار کر لیا۔

اس وقت عراق میں امریکا کی دہشت گرد فوج کے کئی اڈے موجود ہیں اور جیسا کہ امریکی صدر ٹرمپ نے اعلان کیا ہے کہ امریکا کے دہشت گرد فوجی، عراق سے واپس نہیں جائیں گے-

اس درمیان عراق کی مسلح افواج کے سربراہ عثمان الغانمی نے کہا ہے کہ داعش سے وابستہ انڈر گراؤنڈ مسلح گروہ عراقی سیکورٹی فورس کے کنٹرول میں ہیں-

دسمبر دو ہزار سترہ میں داعش کے خلاف عراقی کی فتح کے باوجود باقی بچے دہشت گرد عناصر عراق کے مختلف علاقوں میں ابھی بھی موجود ہیں-

ٹیگز
Show More

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

یہ بھی ملاحظہ کریں

Close
Back to top button
Close