پاکستان

فضل الرحمن کی مثال سبری میں پکنے والے آلو جیسی ہے، فیاض الحسن چوہان

شیعیت نیوز: سابق وزیر اطلاعات پنجاب فیاض الحسن چوہان نے کہا ہے کہ مولانا فضل الرحمن کی مثال ہر سبزی کے ساتھ پکنے والے آلو جیسی ہے۔

انہوں نے کہا کہ شہباز شریف نے 15 سال تکبر کے پہاڑوں پر گزار دیے‘ اب حمزہ شہباز المعروف سیڑھی والی سرکار چاہتے ہیں‘ عمران خان کی حکومت ختم ہو جائے‘ مولانا فضل الرحمان کی مثال تو سبزیوں میں آلو جیسی ہے‘ مولانا کے حالات نازک ہیں‘ اصول کے نام پر وصول کی سیاست کرنے والے کو آج کل اپنے پلے سے کھانا پڑ رہا ہے۔

ٹیگز

متعلقہ مضامین

Back to top button
Close