دنیا

نائیجیریا: کدونا میں شدید بارشوں کے باوجود شہداء عاشورا کے لئے دعائیہ تقریب

شیعیت نیوز: تفصیلات کے مطابق کدونا میں جمعہ کی صبح شدید بارشوں کے باوجود سینکڑوں کی تعداد میں عزاداران سید الشہداء علیہ السلام نے عاشورا کے روز شہید ہونے والے عزادار کے لئے تین روزہ دعائیہ تقریب کا اہتمام کیا۔
یاد رہیں روز عاشور نائیجیریا کے پولیس کی جلوس عزاء پر فائرنگ سے ایک عزادار محمد ابراھیم شہید ہوئے تھے۔

نائیجیریا کے شیعہ مسلمانوں نے جمعہ کو تین روزہ دعائیہ تقریب کا اہتمام کیا اور شدید بارشوں کے باوجود سینکڑوں کی تعداد میں عزاداروں نے شرکت کی۔

ٹیگز

متعلقہ مضامین

Back to top button
Close