یمن

یمنی فورسز کا سعودی عرب کے فوجی ٹھکانے پر بیلسٹک میزائل سے حملہ

سعودیہ کے فوجی ٹھکانے پر زلزال 1 نامی بیلسٹک میزائل سے حملہ کیا ہے

شیعت نیوز؛یمنی فورسز نے سعودی عرب کے بہیمانہ اور وحشیانہ ہوائی حملوں کے جواب میں سعودیہ کے فوجی ٹھکانے پر زلزال 1 نامی بیلسٹک میزائل سے حملہ کیا ہے۔ یمنی فورسز نے حیران کے محاذ پر سعودی عرب کے فوجی ٹھکانے پر زلزال 1 نامی بیلسٹک میزائل داغا ہے۔ اطلاعات کے مطابق صوبہ حجہ کے محاذ حیران پر سعودی عرب کے کرائے کے فوجیوں کو زبردست شکست اور ناکامی کا سامنا ہے۔

ٹیگز
Show More

متعلقہ مضامین

Back to top button
Close