اہم ترین خبریںپاکستان کی اہم خبریں

جنوبی وزیر ستان میں سکیورٹی فورسز کی اہم کاروائی، کالعدم تحریک طالبان کے 2اہم کمانڈر واصل جہنم

جنوبی وزیرستان کی تحصیل لدھا کے علاقے زانگاڑہ میں فورسز نے ٹارگیٹڈ آپریشن کیا ہے، آپریشن کے دوران تحریک طالبان پاکستان کے کمانڈر غالب اور رہبر مارے گئے۔

شیعیت نیوز: جنوبی وزیر ستان میں سکیورٹی فورسز کی بڑی کاروائی،ہزاروں بےگناہ پاکستانیوں اور افواج پاکستان کے جوانوں کے قتل عام میں ملوث کالعدم تحریک طالبان پاکستان کے دو اہم کمانڈر واصل جہنم ۔

یہ بھی پڑھیں: سربراہ ایم ڈبلیوایم علامہ راجہ ناصرعباس کی وزیر امور کشمیر وگلگت بلتستان علی امین گنڈاپور سے ملاقات

جنوبی وزیرستان کی تحصیل لدھا کے علاقے زانگاڑہ میں فورسز نے ٹارگیٹڈ آپریشن کیا ہے، آپریشن کے دوران تحریک طالبان پاکستان کے کمانڈر غالب اور رہبر مارے گئے۔

یہ بھی پڑھیں: وزیر اعظم عمران خان کا فیس بک کے بانی مارک زکربرگ کو خط،توہین اسلام پر مبنی مواد پر پابندی کا مطالبہ

ذرائع کے مطابق کمانڈر غالب پر حکومت کی جانب سے 10 لاکھ روپے انعام مقرر کیا گیا تھا۔ کمانڈر غالب کا شمار تحریک طالبان پاکستان کے امیر حکیم اللہ محسود کے قریب ترین ساتھیوں میں کیا جاتا تھا۔ کمانڈر غالب پولیس اور سکیورٹی فورسز کو انتہائی اہم مقدمات میں مطلوب تھا۔

ٹیگز

متعلقہ مضامین

Back to top button
Close