ایران

رہبر انقلاب اسلامی کی جانب سے قیدیوں کی رہائی کے لیے مالی امداد

ayatulla syed ali khamnaiرہبرانقلاب اسلامی حضرت آيت اللہ العظمی خامنہ ای نے رمضان المبارک کے موقع پر ضرورت مند قیدیوں کے فنڈ کو ایک سو بیس ملین تومان عطا فرمائے ہیں۔
رہبرانقلاب اسلامی نے آج ضرورت مند قیدیوں کی مدد کے دن کی مناسبت سے دیات فاونڈیشن کو ایک سو بیس ملین تومان دئے ہیں۔ واضح رہے کہ ایرانی جیلوں میں بہت سے قیدی ایسے ہیں جو جرمانے اور دیت بھرنے کے قابل نہیں ہیں، ایسے قیدیوں کے لئے ہرسال ایرانی عوام اپنی امداد دیت فاونڈیشن کو جمع کراتے ہیں جو مختلف قیدیوں کو رہائی دلوانے میں مدد کرتی ہے۔

ٹیگز

متعلقہ مضامین

Back to top button
Close