کاپی رائٹ کی وجہ سے آپ یہ مواد کاپی نہیں کر سکتے۔
عراق

بغداد بم دھماکے امریکہ ملوث ہے سیدمقتدی الصدر

shiite_sadrists_iraqعراق کے مذھبی / سیاسی راہنما سید مقتدی صدر نے امریکہ کوجمعے کے دن بغداد میں ہونےوالی دہشتگردی کا ذمہ دار قراردیاہے۔

مقتدی صدرنے ایک بیان میں ملت عراق سے صبر وضبط کی اپیل کرتےہوئے امریکہ اور اسکے

 آلہ کاروں کی غیر انسانی سازشوں سے ہوشیار رہنے کو کہا ہے صدر گروہ کے سربراہ نے جلد از جلد نئي قومی حکومت تشکیل دئے جانے پرتاکید کی تاکہ دہشتگرد گروہوں کا ڈٹ کرمقابلہ کیا جاسکے ۔ یادرہے جمعے کو بغداد میں متعدد دہشتگردانہ کاروائیوں میں دسیوں افراد جان بحق اور زحمی ہوئے تھے ۔

 

Show More

متعلقہ مضامین

Back to top button
Close