کاپی رائٹ کی وجہ سے آپ یہ مواد کاپی نہیں کر سکتے۔
عراق

حضرت امیرالمومنین کے روضہ اطہر کی تعمیر نو

shiite_imam_ali_as-300x195ایرانی ماہرین نے امیرالمومنین حضرت علی علیہ السلام کے روضہ اطہرکی تعمیر نوکا نقشہ تیارکرلیاہےاور اس نقشے پرعمل درآمد کرنے کی کاروائياں بھی شروع ہوچکی ہیں۔ شیعت نیوز کے مطابق عراق میں مقدس مقامات کی تعمیرنوکے ایرانی ادارے نے کہا ہے کہ امیرالمومنین حضرت علی علیہ السلام کے روضہ اطہر کی تعمیر نو میں سات سوپچاس ملین ڈالر خرچ ہونگے۔ یہ بجٹ مومنین کی مدد سے پوراکیا جائے گا۔اس بجٹ کا بڑا حصہ ایران سے فراہم ہوگا۔ادھرایران کے ایک علمی تحقیقاتی ادارے نے امیرالمومنین حضرت علی علیہ السلام کے روضے کےکتب خانے کو اکتیس قلمی کتابوں کا ھدیہ دیاہے ۔یہ اکتیس قلمی کتابیں ہندوستانی کتب خانوں سے حاصل کی گئي تھیں۔

Show More

متعلقہ مضامین

Back to top button
Close