عراق

صدر سٹی دھماکہ سات جان بحق

shiite_iraq_car_bomb_blast-300x202بغداد کے قریب صدر سٹی میں ایک دہشتگردانہ بم دھماکے میں سات افراد جان بحق اور بائيس زخمی ہوئےہیں۔ یہ دہشتگردانہ بم دھماکہ بدھ کی شام کوہواتھا ۔عراقی حلقوں کا کہنا ہے امریکی قابض فوج دہشتگردوں اور سابق بعثی عناصر کومنظم کرکے عراق میں دہشتگردی کی کاروائياں کروارہی ہے ۔

متعلقہ مضامین

Back to top button
Close