کاپی رائٹ کی وجہ سے آپ یہ مواد کاپی نہیں کر سکتے۔
عراق

امریکہ وقت ضایع نہ کرے

Nouri_al-Malikiعراق کے وزیر اعظم نوری المالکی نے امریکہ سے کہا ہےکہ اسٹراٹیجیک سکیورٹی ، معیشتی اور سلامتی معاھدہ پرعمل کرے اور وقت ضایع نہ کرے۔ نوری المالکی نے امریکی سینٹر مک کین سے ملاقات میں کہا کہ عراق اور امریکہ کے اسٹراٹیجیک معاھدہ کو تقریبا دوسال ہوگئےہیں اور امریکہ کو ا س معاھدے پرعمل کرکے عراق کے ساتھ تعاون کرنا چاہیے۔ اس معاھدہ کی ایک شق میں مسلح افواج کو لیس کرنا بھی شامل ہے۔ یادرہے امریکی سنیٹ کے وفد نے عراقی صدر سے بھی ملاقات کی ہےاور صدر جلال طالبانی نے اس وفد سے کہا ہے کہ عراقی قوم جمہوریت اور خود مختاری کا خواہاں ہے اور حکومت ان اھداف کے حصول کے لئے پوری کوشش کررہی

Show More

متعلقہ مضامین

Back to top button
Close