عراق

عراق میں اپنی سیکورٹی کی صلاحیت موجودہے

Nouri_al-Malikiعراقی وزیراعظم نوری مالکی نےایک بارپھرکہاہےکہ عراقی سیکورٹی اہلکاروں میں اپنےملک کاسیکورٹی کنٹرول سنبھالنےکی صلاحیت موجود ہے۔
شیعت نیوز کی رپورٹ کےمطابق نوری المالکی نےعراق کےلئےنئےامریکی کمانڈرجنرل لویڈاوسٹن سےملاقات میں کہاکہ عراقی سیکورٹی اہلکاراپنی بھرپورتوانائیوں کےپیش نظر ملک کےاندرہردشمن کامقابلہ کرسکتےہيں۔
عراقی وزیراعظم نےتاکید کےساتھ کہاکہ ماضی کادور اب پھرواپس نہيں آئےگاکیونکہ سیکورٹی اہلکاروں نےاپنی وسیع کوششوں سےبہت سےدہشتگرد گروہوں اور ان کی جڑوں کاپتہ لگاکرانھیں تباہ کردیاہے

متعلقہ مضامین

Back to top button
Close