ایران

قرآن کریم کےنسخےجلاناتمام انبیاء کی توہین ہے

Ayatollah-Golpayeganiآيت اللہ العظمی صافی گلپائيگانی نے امریکی پادری کی جانب سےقرآن جلانےکےمنصوبے کی شدیدمذمت کرتےہوئےاسے روکنےکامطالبہ کیاہے۔
آیت اللہ العظمی صافی گلپائیگانی نےقرآن کریم کےنسخےجلانےکےمنصوبےكو انتہائی خطرناك قرار ديا ہے۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا” كی رپورٹ كے مطابق آيت اللہ صافی گلپائيگانی نے امريكہ كے پوپ كی جانب سے قرآن جلانے کے منصوبے کی شدیدمذمت کرتےہئے کہاہےکہ قرآن کریم دنیابھرکےلئے ہدایت ہے اور نور ہے۔ اوردنیابھر کےمسلمان اس مقدس کتاب پرعمل پیرا ہیں۔آيت اللہ صافی  گلپائگانی نے كہا كہ اس مقدس كتاب كی توہين تمام انبياء كرام كی توہین ہے۔ 

متعلقہ مضامین

Back to top button
Close