متفرقہ

حسن الصفار : حضرت امام خمینی(رہ) اور حضرت ایت اللہ خامنہ ای کا میانہ رو راستہ علماء جهان اسلام کے مورد توجہ قرار پائے

sheikhsafar1

قطیف عربستان کےخطیب جمعه نے العربیه سے گفتگو میں حضرت امام خمینی(رہ) اور حضرت ایت لہ خامنہ ای کا میانہ رو راستہ کوعلماء جهان اسلام کے مورد توجہ قرار پانے پر تاکید کی- قطیف عربستان کےخطیب جمعه حجت الاسلام و المسلمین شیخ حسن صفار نے العربیه سے گفتگو میں حضرت امام خمینی(رہ) اور حضرت ایت اللہ خامنہ ای کا میانہ رو راستہ علماء جهان اسلام کے مورد توجہ قرار پانے پر تاکید کی-انہوں نے مزید کہا :   شیعہ قائدین

 ہمیشہ سے شدت پسند اور انتہا پسندی كے خلاف جدوجہد میں كوشاں رہے ہیں لیكن نہایت افسوس کے ساتھ كہنا پڑرہا ہے كہ شیعوں كے خلاف كفریہ فتوے اور تعصب  نے شیعہ قائدین كواپنی كوششوں میں مشكلات سے روبرو كر رکھا ہے-جناب حسن الصفار نے کہا :  سعودی وہابی مفتی اورعالم دین محمد العریفی كے توسط  ایت اللہ العظمی سید علی سیستانی كی اہانت تمام شیعوں كی اہانت ہے اور اس افراطی اور شدت پسند وہابی كی توہین پر سعودی حكومت كی خاموشی، وہابیوں كی جانب سے شیعہ علماء اور مراجع كی توہین كے تسلسل كا عندیہ دیتی ہے.

 

Show More

متعلقہ مضامین

Back to top button
Close