متفرقہ

آذر بائیجان:پولیس کا عزاداری رسول اللہ (ص)اور امام حسن علیہ السلام کے جلوس پر حملہ دس زخمی اور درجنوں گرفتار

shiite_azarbijan

باکوکی پولیس نے جلوس عزاداری بمناسبت رحلت رسول خدا حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اور حضرت امام حسن مجتبی علیہ السلام پر حملہ کیا جس سے  دس افراد شدید زخمی ہوگئے اور درجنوں کو گرفتار کرلیا شہعت نیوز کے نمائندے کے مطابق عزاداران کا یہ جلوس میدان فضولی سے میدان شہدا کی طرف نوحہ خوانی اورسینہ زنی کرتے ہوئے جا رہا تھا کہ پولیس نے اچانک حملہ کر دیاجس کے نتیجہ میں دس سے زائد عزاداران پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ والہ وسلم شدید ذخمی اور درجنوں گرفتار کر لئے گئے ،عزادارن نائجیریا نے اس واقعی کی شدید مذمت کی ہے ۔واضح رہے کہ آذر بائیجان کی نوے فیصد آبدی

 شیعہ ہے لیکن اس کے باوجود عرصہ دراز سے جلوس ہائے عزاداری پر پابندی عزئد کی جاتی ہے ،جو کہ ایک شرمناک اور افسوس ناک فعل ہے۔

 

متعلقہ مضامین

Back to top button
Close