دنیا

شهید مطهری ھندوستان کے علماء ومتفکرین میں شناخته شده اورمحبوب ہیں : حجت اسلام سید احمد علی

shiite_syed_ahmed_aliممبئی کے امام جمعہ حجت اسلام سید احمد علی عابدی نے شهید مطهری کوھندوستان کے علماء ومتفکرین میں شناخته شده اورمحبوب بتاتے ہوئے کہا : یہ شخصیت علماء ومتفکرین اور عوام میں شناخته شده اورمحبوب ہے .
ممبئی کے امام جمعہ اور حوزه علمیه امیر المومنین کے استاد حجت الاسلام و المسلمین سید علی احمد عابدی نے رسا نیوزایجسنی سے گفتگو میں اپ کی شخصیت کے بعض جوانب پر نظر ڈالتے ہوئے کہا  : شهید مرتضی مطهری دنیا کی ایک معروف شخصیت ہے اور اپ کی کتابیں علماء ومتفکرین کےمورد استفادہ ہیں ، اپکی بہت ساری کتابوں کا اردو زبان میں ترجمہ کیا گیا ہے جو لوگوں کی خاص توجہ کا مرکز بنی ہوئی ہے .
اپ نے کہا : میں انقلاب سے پہلے آیت الله محقق کے ذریعہ اپ سے اور اپکی کتابوں سے اشنا ہوا اور اسکی وقت سے اپکی شخصیت عاشق ہو ں .
ممبئی کے امام جمعہ نے مزید کہا : شهید مطهری کی کتابیں مختلف طبقے کے لوگوں کے لئے مفید ہیں کیوں کہ اپ نے عوام کے ذھنوں میں اٹھنے والے بہت سارے اعتقادی اور اسلامی تعلیامت کے خلاف سیاسی شبھات کا جواب اچھی طرح دیا ہے .
اپ شهید مطهری کی کتابوں پہ حوزات علمیہ کی خاص توجہ کے خواھان ہوئے

متعلقہ مضامین

Back to top button
Close