لبنان

فلسطینی عوام کو حق خود ارادیت دیا جائے۔حسن نصر اللہ اور خالد مشعل ملاقات۔

hassannasarullah

فلسطینی عوام کو حق خود ارادیت دیا جائے۔ان خیالات کا اظہار حزب اللہ کے سیکریٹری جنرل اور حماس کے سیاسی شعبے کے سربراہ خالد مشعل کے درمیان ہونے والی ملاقات میں رہنماؤں نے مشترکہ طور پر کیا،فلسطینی وفد کی سربراہی خالد مشعل نے کی جبکہ ان کے ہمراہ اسامہ حمدان اور موسی ٰ ابو مرذوق بھی موجود تھے جبکہ حزب اللہ کے سیاسی شعبے کے رہنما حاج حسن بھی موجود تھے۔ حزب اللہ کے ذرائع کے مطابق رہنماؤں نے اس بات پر زور دیا کہ فلسطینی عوام کو حق خود ارادیت دیا جائے جو کہ ان کا بنیادی ترین حق ہے ،اس کے علاوہ

 رہنماؤں کے درمیان خطے کی تازہ ترین صورتحال سمیت خطے کی سیاسی صورتحال پر بھی غور کیا گیا ،رہنماؤں کا کہنا تھا کہ عرب ممالک کے حکمرانوں اور اسلامی دنیا کو امریکی دباؤ اور اسرائیلی دھمکیوں کی پرواہ نہیں کرنی چاہئیے ۔

 

Show More

متعلقہ مضامین

Back to top button
Close