لبنان

رفیق حریری کےقتل میں صیہونی ملوث

rafiq-haririلبنان کےسابق وزیرا‏عظم رفیق حریری کےقتل میں صیہونی حکومت ملوث ہے۔
لبنانی روزنامہ الاخبار نےاپنی آج کی اشاعت میں لکھا ہے کہ کئی اہم لبنانی قانون دانوں نےحزب اللہ لبنان کےسربراہ سید حسن نصراللہ کی جانب سے لبنان کےسابق وزیراعظم حریری کےقتل میں صیہونی حکومت کےملوث ہونےکےبارےمیں پیش کئےجانےوالےثبوتوں اور دستاویزات کی تائيد کی ہے۔
الاخبار نےلکھا ہے اس ہفتے پیر کادن عام دنوں جیسا نہيں ہے کیونکہ پیر کےدن سید حسن نصراللہ رفیق حریری کےقتل میں صیہونی حکومت کےملوث ہونےکاراز فاش کریں گے جسے کومسترد نہيں کرسکےگا۔

متعلقہ مضامین

Back to top button
Close