مقبوضہ فلسطین

فلسطینی علاقوں پر صیہونی فوجیوں کے حملوں میں اضافہ ہوگیا ہے۔

palestainالقدس ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پی ایل او نے اعلان کیا ہے کہ صیہونی حکومت نے جون دو ہزارتیرہ میں ساز باز مذاکرات کے نئے دور کےآغاز کے بعد سے فلسطینوں پر اپنے حملے تیز کردیئے ہيں۔
واضح رہے کہ صیہونی حکومت نے نام نہاد فلسطینی انتظامیہ کےساتھ ساز باز مذاکرات شروع ہونے کےوقت سے، صیہونیوں کےلئے فلسطینی زمینوں پر ہزاروں رہائشی کامپلکس کی تعمیر، فلسطینیوں کے مکانوں کا انہدام، قتل جارحیت ، اور ان کی گرفتاری کا سلسلہ تیز کردیا ہے۔

ٹیگز

متعلقہ مضامین

Back to top button
Close